فلم اینکس اور ویمنزاینکس پر اپنے مواد کو تازہ رکھنے کے اصول۔

Posted on at

This post is also available in:

یہاں فلم اینکس پر ہم فلمسازوں اور ادیبوں کو فخر کے ساتھ ایک ایسا موقع پیش کرتے ہیں جسمیں یہ سب مل کر کام کرتے ہیں اور اپنے باہمی تعاون کیساتھ اپنے فلمی نیٹورک کے زریعے اپنے مواد کو فروغ دیتے ہیں ۔

جب ہم فلم اینکس یا ویمنز اینکس پر بلاگ لکھتے ہیں تو ضروری ہیکہ ہم  کچھ خاص باتوں کا خیال رکھیں تاکہ یہ نظام بہترین کام کرے اور اس کیلۓ ضروری ہیکہ ہم جو بھی لکھیں وہ ایک بہترین سوچ ہونی چاہیۓ۔ اور اس سے بھی اہم بات یہ ہیکہ اس کو اصل ہونا چاہیۓ۔فلم اینکس کے بارے میں بلاگ لکھنے کا ایک فائدہ یہ ہیکہ اس سے آپ اپنے لیۓ آمدنی پیدا کرتے ہیں۔اور اس میں آپ نے صرف فلماینکس کے جدید آنلائن فلم کے نیٹورک کے بارے میں لکھنا ہوتا ھے۔

لیکن ہمارےکام اور فلم میکرز کو صحیح طریقے سے پیش کرنے کیلۓ یہ ضروری ہیکہ ہم کچھ اقدامات کریں اور اس بات کو یقینی بنایئں تا کہ ہمارے کام کو دیکھا جاۓ اور یہ ایک اخلاقی پیداوار ہونی چاھیۓ۔

فلم اینکس یا ویمنز اینکس کے بارے میں بلاگ لکھنے سے پہلے ہمیں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہوگا تا کہ ہم سب لوگ بامعنی مواد پیدا کرتے رہیں جسکو دنیا کے دوسرے لوگ بھی پڑھیں۔

اصل مواد بنایئں :

اصل مواد کیا ھے؟

آپ نے فلم اینکس کے بارے میں بلاگ خود لکھا ہو اور آپ کے اپنے الفاظ ہوں۔مزید یہ کہ یہ کسی مضمون یا انٹرنیٹ سے کاپی (نقل )نہیں ہونا چاہۓ۔یا آپ نے پہلے ہی اس بارےمیں فلم اینکس پر کوئ مضمون لکھا ہو۔چاھے آپ نے وہ بمضمون  حذف کر لیا ہو۔اور آپ اسے دوبارہ سے ایک نۓ مضمون کے طور پر پوسٹ کرنا چاھتے ہوں۔

اور ہمارے مواد کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دکھایئں تا کہ ہماری سایئت کی سالمیت برقرار رھے براہ مہربانی کسی اور کے مضامین کو چوری کرکے اپنے نام  سے پوست نہ کریں۔

بوایئلر پلیٹ(مخصوص ٹیمپلیٹس)کو کم سے کم  کریں۔

ھماری سایئٹ کےانفرادی صفحات کو منفرد رکھنے کیلۓ اپنے الفاظ کو کم رکھیں(بوایئلر پلیٹ ٹیکسٹ  کے استعمال سے) جیسا کہ  ادیب کی سوانح حیات یا فلموں کی تشریحات یا ایسے واقعات جو زیادہ تر مضامین میں استعمال ہوتے ہیں ۔براہ مہربانی اس طرح کی چیزوں کو کم سے کم دہرایئں ۔اسکے بجۓ دوسرے صفحات پر لنک کرنے پر غور کریں اور اس میں مزید معلومات ہیں۔

تحریری زبان کو تازہ رکھیں!

اگر آپ ایک ہی موضوع کے اردگرد مضامین لکھتے ہیں تو اس کے بارے میں یقینی بنایئں کہ آپ کے مضامین ایک دوسرے سے مختلف نظر آیئں مثال کیطور پر اگر آپ امیزون رین فارسٹ کے بارے میں دو نیٔ ازاد فلموں کے بارے میں دو مضمون لکھتے ہیں تو اپنے ہر مضمون میں اپنی زبان کو مختلف رکھیں اور ان کی تشریح کریں۔اسی طرح اگر آپ ایک ھی فلمساز کی دو فلموں کے بارے میں لکھنا چاھتے ہوں تو اس بارے میں یقین کر لیں کہ آپ فلمساز کے متعلق دونوں مضامین اصلی ہوں اورآپ  نے کسی اور مضمون سے نقل نہ کیۓ ہوں ۔

اگر ہمیں پتا چل گیا کہ آپ نے ایک بلاگ شائع کیا ھے اور اس کا مطلب وہی ھے یا آپ کا بلاگ اصل نہیں یا آپ نے اسکو چوری  کیا ھے توآپ براہ راست فلماینکس سے پہلی دفعہ آپ کو ایک انتباہ وصول ہو گی اور اپ کے بز سکور پر ۵۰ فیصد جرمانہ ہوگا دوسری دفعہ ایسا کرنے پر آپ کو فلم اینکس یا ویمنز اینکس سے ہتا دیا جایئگا۔

تمام تخلیق کاروں کا شکریہ جو اپنے مواد کی وجہ سے فلم اینکس کو عظیم بنا رھے ہیں۔لیکن مہربانی فرما کر یہ بات زہن میں رکھیں کہ آپ کا مواد تازہ رھے اور جو سسٹم ہم نے بنایا ہے وہ اسی طرح اس میں شامل لوگوں کو فائدہ پہنچاتا رھے۔

 

مایئک سوینی

(ایڈیٹر (تدوین کار



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160