مجھے رب پیار کرتا ہے

Posted on at


ایک دن میں صبح سویرے اُٹھا تا کہ سورج نکلنے کا منظر دیکھ سکوں۔اس وقت  میں نے خدا کی جو تخلیق دیکھی وہ بیان سے باہر ہے۔مٰیں نے خدا کی اس تخلیق پر اس کی بہت تعریف کی۔میں اس دلفریب منظر کے سامنے بیٹھ گیا۔جیسے کہ اللہ میرے ساتھ ہے،پھر میرا نفس میرے رب سے ہم کلام ہوا۔


میرے رب نے محجھ سے پوچھا،اے بندے!کیا تم محجھ سے محبت کرتے ہو؟میں نے جواب دیا کیوں نہیں،کیونکہ تو میرا رب میرا مالک ہے۔



مجھ سے دوبارہ سوال کیا گیا اگرتم جسمانی طور پر معذور ہوۓ تو کیا پھر بھی محجھ سے محبت کرتے؟


میں نے اپنے ہاتھ پاؤں وغیرہ پر نظر ڈالی اور چند لمحوں کے لیۓ سوچا کتنی چیزے محجھے عنایت کی گئ ہیں جو کہ بیان سے باہر ہیں اور میں نے جواب دیا میرے رب میں ہر حال میں تم سے محبت کرتا ہوں۔



میرے رب نے محجھ سے سوال کیا کہ اگر تم اندھی ہوتی تو کیا میری مخلوق سے محبت کرتی۔کیا کوٰئی کسی چیز کو دیکھے بغیر محبت کر سکتا ہے؟


میں نے دنیا ک تمام اندھے انسانوں کے بارے میں سوچا جو کہ خدا اور اس کی مخلوق سے محبت کرتے ہیں پھر جواب دیا میں اگر ایسا ہوتا تو بھی تم سے محبت کرتا۔


میرے رب نے محجھ سے پوچھاکیا تم واقعی محجھ سے محبت کرتے ہو؟میں نے جوش محبت سے جواب دیا۔ہاں میرے رب میں تحجھ سے بے حد محبت کرتا ہوں تو سچا ہے۔تو پاک ہے۔میں نے سوچا میں نے صحیح جواب دیا ۔لیکن خدا نے محجھ سے پوچھا تو پھر گناہ کیوں کرتے ہو۔؟



میں نے جواب دیا کہ بے شک مین انسان ہوں لیکن میں مکمل نہیں!میرے رب نے محجھ سے پوچھا تو کیوں کیا تو محجھے صرف عبادت کے وقت یاد رکھتا ہے۔مین نے بہت کوشش کی  جواب دوں مگر میں ایسا نہ کر سکا اور میری آنکھوں سے آنسوبہنے لگےپھر میں نے پکارا اے میرے رب محجھے معاف کر دے۔میرے رب نے ارشاد فرمایا۔اے میرے بندے جا میں نے تحجھے معاف کیا۔ 



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160