زندگی گزارنے کے سنہرے اصول

Posted on at


 


اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ھے۔ اشرف المخلوقات کا معنی یہ ہیکہ اللہ تعالیٰ نےجتنی بھی مخلوقات بنایئں ہیں اس میں سب سے زیادہ بلند درجہ انسان کا ہے۔


 


اللہ تعالیٰ نے انسان کو دوسری مخلوقات کی نسبت کیؑ نعمتوں سے نوازاھے۔عقل وشعور محبت اور ترحم ایسی نعمتیں ہیں جنکی وجہ سے انسان دوسری مخلوقات سے بالا ھے۔


 


اگر ھم لوگ اللہ تعالیٰ کے بتاےؑ ہوۓ راستے پر اپنی زندگی گزاریں گے تو ہماری زندگی بھت اچھی اور پُرسکون گزرے گی اور اس زندگی میں ہم لوگ علم کی روشنی سے بہت خوبصورتی اور روشنی لا سکتے ہیں ۔اور اس علم کی وجہ سے ہی ہم پوری دنیا کو امن کا گہوارہ بنا سکتے ہیں۔


 


اللہ تعالیٰ نے انسان کو بیشمار نعمتوں سے نوازا ھے۔جسکا شکر ادا کرنا ممکن نہیں ۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو زندگی عطا کی ھے اسکے  گزارنے کے اصول بھی ہم پر اشکارا کیےؑ ہیں ۔


 


انسان کی فضیلت دوسری مخلوقات پر اسکے عقل و شعور اور محبت اور ترحم کی  وجہ سے ہے۔اگر انسانی عقل و شعور کو انسان کی بھلائ اور ترقی کیلےؑ استعمال کیا جاےؑ تو اس سے بھی کرہؑ ارض پر امن خوشحالی اور ترقی ہو سکتی ہے۔


 


زندگی گزارنے کے کچھ سنہرے اصولوں  میں سے کچھ ایسے اصول ہیں جن پر اگر کویؑ انسان عمل کرے تو ایک بہترین اور خوبصورت زندگی گزاری جا سکتی ہے اور ان میں سب سے اہم اصول یہ ہیں


(ا)علم کا حصول) ماں باپ کا احترام (۳)حقوق العباد (۴)سچاییؑ اور نیک نیتی


 


یہ وہ بنیادی اصول ہیں جنکو اگر ہم اپنا لیں تو ایک بہترین زندگی ہمارا مقدر ہوگی



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160