والدین کے حقوق

Posted on at


مسلمانوں کے دو حقوق ہیں
حقوق اللہ
حقوق العباد
 حقوق اللہ سے مراد اللہ کے حقوق ہیں اللہ تعا لیٰ اپنے حقوق معاف کر سکتا ہے لیکن بندوں کے حقوق معاف نہیں کرتا جب تک انسان خود معاف نہ کر دے بندوں کے حقوق میں سب سے اہم حقوق والدین کے حقوق ہیں اور والدین کے حقوق کے بغیر بچوں کی تر بیت نہیں ہو سکتی یہ والدین کی تربیت ہی ہوتی ھے جو انسان کو حقوق اللہ اور حقوق العباد سیکھاتی ھے جس سے انسان آگے اپنی زندگی میں صحیح اور غلط کا فیصلہ کرتا ہے والدین جس کام سے روکیں رک جاءیں اور ان کی حکم نزولی نہ کریں



جو شخص اپنے والدین کی نا فرما نی کر تا ہے وہ دنیا میں بھی ذلیل ہوتا ھے اور آخرت میں بھی ذلیل ہوتا ھےاور ان سے غصہ نہ ہوں کیوں کہ کل کو ہم نے بھی بوڈھا ہونا ہے آج ہم اپنے والدین کے ساتھہ بُرا سلوک کریں گے تو کل کو ہماری اولاد بھی ہمارے ساتھہ بُرا سلوک کرے گی



ماں کو بچے کی خاطر زیادہ تکلیف اُٹھانی پڑتی ہے ماں رات رات کو جاگ کر بچے کی پرورش کرتی ہے اس لیے ماں کا رتبہ بلند ہے آپؐ نے فرما یا ماں کے قدموں تلے جنت ہے ایک شخص آپؐ کی خدمت میں حا ضر ہوا اور کہا اے اللہ کے رسولؐ میرے حسن سلوک کا کون حقدار ہے آپؐ نے تین مرتبہ فرمایا تیری ماں یعنی جو ماں کے ساتھہ حسن سلوک کرے گا اس کی ااطاعت اور خدمت کرے گا اسے دنیا اور آخرت میں اعلیٰ مقام حاصل ہو گا ۔    سبحان اللہ


         


          





                                                     



About the author

bilal-aslam-4273

i am a student

Subscribe 0
160