صبح کی سیر

Posted on at


خوشگوار زندگی گزارنے کيلے صحت بہت ضروری ہے اگر صبح کی سیر کو معمول بنا ليا جائے تو بيمارياں قريب نہيں آتی انسان صحت مند  رہتا یے رات جلدی سونے اور صبح سويرے جلدی اٹھنے پر سختی سے عمل کيا جائے وہی لوگ تندرست توانا اور ہشاش بشاش رہتے ہے صبح کی تازا ہوا انسانی دماغ کو تروتازگی بخشتی ہے سستی دور ہوتی ہے انسان سارا دن چست اور پھرتيلا رہتا ہے صبح کے وقت بڑا خو شگوار ماحول ہوتا ہے



پرندے درختوں کی سرسبز ڈاليوں پر جھومتے دکھائی ديتے ہيں جس سے طبيت پر اچھا اثر پڑتا ہے جو لوگ صبح کی سیر کرتے ہے وہ طويل عمر پاتے ہیں جو لوگ صبح کی سیر نہيں کرتے وہ جسمانی اور ذ ہنی طور پر کمزور ہو جاتے ہيں ديہاتوں کے لوگ اس لحاظ سے خوش قسمت ہيں



کيونکہ وہ صبح سويرے ہی کام کاج کيلے نکل جاتے ہيں اور کام کے ساتھ ساتھ صبح کی تازا ہوا سے لطف اندوز ہو جاتے ہيں اور صحت کی دولت سے بھر پور ہوتے ہيں جو لوگ صبح کی سير نہيں کرتے وہ جلدی تھک جاتے ہيں ان کے اعضاب کمزور ہو جاتے ہيں معمولی سا کام کرنے سے ان کی سانس پھول جاتی ہیںسستی کاہلی کی وجہ سے ان کے مزاج ميں بھی چڑچڑاپن آجاتا ہے انسان کيلے ضروری ہے کہ صبح کی دیر کی جائے ۃدرت کے حسين مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہيں طبيت کام کرنے پر مائل ہوتی ہے اور اس ميں برکت ہوتی ہے بلڈ پريشر شگر اور دل کے امراض کے کے ليے صبح کی سير بہت ضروری ہیں



صبح کے وقت ہری ہری گاس پر ننگے پير ہيں اس سے ہماری صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہيں



About the author

bilal-aslam-4273

i am a student

Subscribe 0
160