کیا اپ جانتے ہے

Posted on at


پاکستان دنیا کے ان ممالک میں آتا ہے جہاں معدنیات کے بے انتہا ذخیرے پاے جاتے ہے. یہ ملک دنیا کے خوبصورت ترین ملکوں میں سے ایک ہے. پر بہت سے لوگ پاکستان کے بارے میں نہیں جانتے، پاکستان میں دنیا کا سب سے برا ڈیم پایا جاتا ہے جو تربیلا کے نام سے جانا جاتا ہے. اس کے علاوہ پاکستان دنیا کا تیسرے نمبر کا ملک ہے جو دودھ پیدا کرتا ہے

 

ٹیلی کمیونیکیشن اور نیٹ کے استعمال میں دنیا کے پہلے دس ملکوں میں شامل ہوتا ہے. پاکستان کی  حسین وادیاں وادی سوات وٹ وادی نیلم دنیا کی حسین دس وادیوں میں شمار کی جاتی ہے.اگر ہم تعلیم کی طرف ہے تو یو ان  نے پاکستان کو ان ملکوں کی فہرست میں شامل کیا ہے جن میں تعلیم تیزی سے پھیل رہی ہے اور دنیا کے سب سے چھوٹے مکرو سافٹ کی ڈگری والے لوگ بھی پاکستان میں سے ہی ہے. 



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160