فلم اینکس پر فلمسازی

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس تمام فلمسازوں کو انکے ویب ٹی وی چینلز پر اشتہارات کی مد میں رقم دیتا ھے۔آمدنی
فلم اینکس کے بز سکور کے حوالہ سے کیجاتی ھے جو کہ فلم اینکس کا سکورنگ سسٹم ھے۔جو کہ آپ  کی سماجی نیٹورکس پر آپ کی تاثیر اورلوگوں کےساتھ آپ کے تعلقات کو جانچتا ھے۔بز سکور آپ کی قائدانہ صلاحیتوں کو جانچتا ھے!

فلم اینکس تمام پیشہ ورانہ ویڈیوز کو قبول کرتا ھے۔جو کہ تخلیق کاروں نے بنائی ہوئی ہیں۔پیشہ ورانہ سے ہمارا مطلب یہ ہیکہ اسکو  صارف ملیں جو اسکو دیکھیں۔ہماری پروگرامروں کی ایک ٹیم تمام پوسٹ کی گئی ویڈیوز کو دیکھتے ہیں۔ہم زیادہ تنقید والے نہیں ہیں مگر فلم اچھی کوالٹی کو ہونی چاہیۓ۔ایک اچھے طریقے سے ایڈیٹ کی اچھی کہانی والی فلم ہونی چاہیۓ۔ کریڈٹس بھی ضروری ہیں ۔اصلی پوسٹر بھی اور ایک اچھا فلمی معالجہ بھی پروفائل میں ھونا چاہیۓ۔  

جہاں تک دورانیے کی بات ھے تو ہم ہر طرح کی نمیاں اور مختصر فلمیں قبول کرتے ہیں۔اور لمبے دورانیے کی فلموں میں ھم انٹرویوز ٹریلرز ،ٹیزرز،اور منتخب کیۓ ہوۓمناظر ۔وہ فلمساز جو فلمی میلوں یا تہواروں پر اپنی نمائش کرنا چاھتے ہیں وہ اپنی مکمل ویڈیو اپ لوڈ نہ کریں بلکہ اپنی فلم کو پروموٹ کرنے کیلۓ ایک آگاہی کیلۓ ویڈیو اپ لوڈ کریں تا کہ لوگوں کو اسکا معلوم ھو سکے۔ایک اچھی تشہیر کی وجہ سے آپ کو کافی سارے پیروکار اور بھت زبر دست آمدنی مل سکتی ہے۔اس سے پہلے کہ آپ کی فلم آنلائن ہو یا تھیٹر میں پیش ھو۔ 

اور معیار کیلۓ ہم تجویز کرتے ہیں کہ ۷۲۰ پی ایچ ڈی ہو تا کہ ہم  اعلیٰ اور کم ریزولیشن کیساتھ یہ پیش کر سکیں۔

اگر آپ ایک تخلیق کار نہیں ہیں تو اور آپ کے پاس اصل مواد نہیں ہے اپ لوڈ کرنے کیلۓ تو تو ہماری اوپن فلم لائبریری کا دورہ کر کے آپ وھاں سے اپنے ویب ٹی وی پر فلمیں ایڈ کر سکتے ہیں ۔ہماری فلم لائبریری ھزاروں کی تعداد میں پبلک ڈومین  کی کئی اور زاتی لائسنس یافتہ فلمیں مہیا ھیں۔ اور اسمیں چپلن اور ہچکاک جسی کلاسیکل فلمیں بھی شامل ہیں۔اور اسکے ساتھ ساتھ ابھرے ہوۓ نۓ فلمساز جنہوں نے اپنا کام انتساب کیساتھ یکساں اشتراک پر لائسنس یافتہ ہیں ۔اور اسکے ساتھ آپ جس فلمساز کے کام کو پسند کرتے ہیں اسکی ویڈیوز کو آپ اپنے ویب ٹی وی پر شامل کرنے کیلۓ درخواست بھی دے سکتے ہیں ۔

ایک دفعہ جب آپ فلم اینکس پر فلم اپلوڈ کرتے ہیں تو  آپ ہمارے عملہ سے

  پر  رابطہ کر سکتے ہیں  info@filmannex.com

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی فلم اینکس پکس میں ہوننی چاہیۓ اس سے آپ کا کام مزید ابھرے گا اور آپ کو مزید آمدنی بھی حاصل ھو گی اسکسے ساتھ ساتھ اپنی فلم کا لنک اپنے سماجی نیٹ ورکس فیس بک ، ٹویٹر ، لنکڈان ،ٹمبلر،اور گوگل +  پر شئیر کرنا نہ بھولیں ۔ اس سے آپ بہتر طور پر آگے برھ سکتے ہیں اور زیادہ کما سکتے ہیں۔


مزید تجا ویز کیلۓ یہاں ائیں



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160