میرا نام سید ہدایت اللہ ہے۔میں ہری پور
یونیورسٹی پاکستان میں ایم ییس سی میٹھمیٹکس کا طالب علم ہوں۔میں چارسال سے ہاسٹل میں تھا۔کچھ دنوں پہلے میں اپنے آخری امتحان سے فارغ ہوا اور میں نے واپس گھر جانے کا فیصلہ کیا۔ میں بہت خوش تھا
۔ کیونکہ بہت عرصے بعد مھجے اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کا وقت ملا۔یہ تقریباًرات۱۱بجے کا وقت تھا جب میں گھر میں داخل ہوا۔میں بہت حیران ہوا جب میں اپنے بھائیوں کو ان کے لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہوے دیکھا۔اور میں نے انھے کچھ عجیب باتیں کرتے ہوے سنا۔او میں نے اپنا بلاگ پوسٹ کر دیاہے۔او میں نے پچاس کمنٹ لیٔے ہیں۔اور میں نے آج سات ڈالر کما لیٔے ہے۔وہ میری طرف توجہ ہی نہیں دے رہے تھے۔آخر کار میں نے ان سے پوچھا کیا ماجرا ہے۔تب میرے ایک بھا ٰئی شاکر نے فلم انکس کے بارے میں بتایا۔ اور اس نے جو فلم انکس کے لیٔے جو کام کیا وہ بھی مجھے دکھایا۔میں بہت حیران ہواجب اس نے مجھے بتایا میں نے ۳۰ دنوں میں ۴۰۰ ڈالر کماۓ ہیں۔اور روز بہ روز ڈالر میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مجھے فلم انکس میں بہت دلچسپی پیدا ہوئی۔اور میں نے اپنے بھائی سے مدد کی اپیل کی۔میں نے جب فارغ وقت پایا تب کام کیا۔میں نے فلم انکس کے لیٔے کام کرتے ہوے کوئی بوجھ محسوس نہیں کیا۔آج میں بہت خوش ہوں۔کیونکہ میرا ایک ہفتے میں میرا بز سکور ۵۴ ہو گیا ہے۔اور مجھے امید ہے کہ بہت کم وقت میں فلم انکس کا مستقل ممبر بن جاؤں گا۔