ماحولیاتی آلود گی:

Posted on at


 


ماحولیاتی آلودگی کا آج کل سب سے بڑا مسلہ ہے۔ اج سے سو سال پہلے ہم نظر دوڑائیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ابائو اجداد کیسے زندگی بسر کرتے تھے۔ اور باتھنگ کا کیا نظام تھا۔ لوگ کوڑا کرکٹ کیسے دسپوز کرتے تھے۔ گلیاں کس طرح کی ہوتی تھی۔ پانی کا کیا نظام تھا۔ جو سہولیات ہمیں اکیسوی صدی میں میسر ہیں کیا یہ سہولیات آج سے سو سال پہلے بھی تھی کیا۔  سائنس نے اِس لحاظ سے دن تیگنی اور رات چوگنی ترقی کر کے آپ کو یہ سہولیات دی ہیں۔ آ ج سے سو سال پہلے  جو جگہ ملتی لوگ اپنا کوڑا کرکٹ اّدھر پھینک دیتے تھے۔


 


ما حولیاتی آلودگی  کی وجہ سے گندگی گلیوں میں بہت ذیادہ ہوا کرتی تھی۔ پر آج کل ایسی جگہیں مقررہ کر دی گئی ہے کہ ہم اپنے گھر کا فالتو سامان ایک جگہ پینک دیتے ہیں، اور جس طرح سائنس ترقی کرتی ائی ہے اِس کے ساتھ ماحولیاتی اآلودگئ بھی شہری علاقوں میں ذیادہ ہو گئی ہے جس کی اصل وجی ٹرانپورٹ ہے۔ تمام قسم کی ٹرانسپورٹ اور ان میں سے نکلنے والا دھوا ں ماحولیاتی اآلودگی کا سبب ہے ہمیں اِس پر قابو پانا ہوگا۔


 


 


پہلے زمانے میں پانی نکلنے کا راستہ گلیوں میں نالیوں سے تھا۔ لیکن اآج اِن کے لیے ایک پروپر جگہیں بنائی گئی ہیں۔جن کا راستہ انڈرگرئونڈ رکھا جاتا ہے۔ اور پولیوشن عموماَ تین قسم کی ہوتی ہیں۔



 


1: پانی کی اآلودگی


    


                                 


        


   2: ہوا کی اآلودگی



 


3:  شور کی اآلودگی                          



                                   



About the author

160