اسلامی تعلیمات

Posted on at


دنیا میں بہت سی تعلیمات ہیں۔جن میں سے ایک اسلامی تعلیم ہے جو کہ ہر انسان کے لیے بہت ضروری ہے۔ اسلامی تعلیمات ہمیں اللہ نے اپنے پیارے نبیوں کے ذریعے دینا شروع کی جو کہ حضرت آدم سے شروع ہوا اور حضرت محمدﷺ پر جا کر نبیوں کا سلسلہ ختم ہوا ۔ اُس کے بعد اللہ کے پیارے اور نیک بندوں نے یہ سلسلہ جاری رکھا۔  


 


اسلامی تعلیمات میں اللہ پاک نے ہمیں سب سے ذیادہ نماز کا حکم دیا ہے۔ جس طرح حدیث میں ایک جگہ نماز کا حکم آیا ہے کہ  '' نماز دین کا ستون ہے'' نماز کو اسلام میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ اسلام کے پانچ رکن ہے جن میں نماز کو دوسرا نمبر دیا گیا ہے کلمہ طیبہ کے بعد۔


 


پہلا رکن کلمہ طیبہ دوسرا نماز تیسرا روزہ چھوتھا زکوۃ اور پانچوا اور آخری حج۔ ان سب تعلیمات کو ہم تک پہنچانے کے لیے اللہ پاک نے ہماری طرف ایک لاکھ جوبیس ہزار پیغمبر بھیجے۔ جن کا صرف ایک اور ایک ہی مقصد تھا کہ اللہ پاک کی تعلیمات اور عبادت کا طریقہ اپنے بندوں تک پہنچا سکے۔ جس کے لیے سب پیغمبر نے اپنی بھر پور کوششیں کی ۔۔


 


قرآن کی تعلیم بھی مسلمانوں کے لیے بہت ضروری ہیں۔ ارشادِ باری تعللی ہے کہ" تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جس نے قران سیکھا اور دوسروں کو سیکھایا"  قران پاک ہمارے پیارے نبیﷺ پر آہستہ آہستہ کر کے  23سال میں نازل ہوا ۔ دنیا میں چار اسلامی کتابیں نازل کی گئی ہیں اللہ کے طرف سے۔



توریت     



2۔  زبور





 انجیل





 قرآن مجید 



اللہ تعا لی ہمیں تمام اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما ئے     ۔


(امین)



About the author

160