ڈاکٹر ایلکس ناکون آن لائن موویز بناتا ہے اور آپ بھی بنا سکتے ہیں

Posted on at

This post is also available in:

یہاں فلم انیکس پر ہم بات برائے بات نہیں کرتے۔ ہم حقیقت میں فلم سازوں کو حوصلہ دیتے ہیں کہ اپنے فلمی کا م سے پیسہ کمائیں ساتھ ہی ان کی فلموں کی ترسیل کے لیئے ایک پلیٹ فارم بھی مہیا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ناکونے سے بڑھ کر اس کی کوئی مثال نہیں ہو سکتی ۔ وہ جنوبی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والا فلم ساز ہے جو کہ مکمل طور پر ایک جنرل پریکٹیشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ اس نے اپنی عادت کو ایک دوسرے کامیاب کیریئر کی طرف اپنی فلموں کے ساتھ موڑا۔ جن میں شامل ہی

"مسٹر موراگز ہیلیکل ڈریمز" اور" اورو بوروس"۔ حال ہی میں اس نے اپنی کامیابی کاتذکرہ آسٹریلین اخبار دی میسنجر کے کیا۔

ڈاکٹر ناکونے ایک اچھی اشتراکی مثال ہے کہ کیسے فلم ساز اوربلاگرز اشتہار بازی کو ایک بہترین بز سکور کے  اپنی ٹی وی پر لا سکتے ہیں۔ اس نے نہ صرف فلمیں بنائیں بلکہ زیادہ ناظرین کولانے کے لیئے اور اپنی ویب ٹی وی کو فروغ دینے کے لیئے کام بھی کیا۔ جتنے ویب ٹی وی کے ناظرین زیادہ ہونگے اتنا اس کا بز سکور بھی زیادہ ہوگا۔ جسکا مطلب ہے کہ فلم سازوں کے لیئے اضافی آمدنی۔ جیسا کہ ڈاکٹر ناکونے کہتا ہے "آخری دو سالوں میں میں نے 11000 ڈالرز کے نزدیک کمائے ۔ کیونکہ فلم انیکس پر اشتہارات فلم سے پہلے ہوتے ہیں جنہیں فلم دکھنے والا سکپ نہیں کرسکتا"۔ وہ فلم سازوں کو  حوصلہ دیتا ہے کہ وہ دنیا کو آن لائن اشتراک کے لیئے کریدیں۔ فلموں کو آن لائن کرنے سے فلم ساز لوگوں کے دیکھنے کے لیئے ایک وسیع دائرہ کار حاصل کرسکتے ہیں۔ ؎

اگر آپ فلمیں بنانے اور ان کے اشتراک میں فلم انیکس کے ذریعے دلچسپی لے رہے ہیں۔ ڈاکٹر ناکونے کی کتاب سے ایک کاغذ لیں اور اپنے ویب ٹی وی پر اسے فروغ دیں۔ آپ زیادہ رقم کماسکتے ہیں اور زیادہ نمائش حاصل کرسکتے ہیں۔ جتنا آپ اپنی ذات کو فروغ دیں گے اور اپنا بز سکور تعمیر کریں گے۔

 

ڈاکٹر نا کون کا انٹر ویو یہاں پڑھیں-

یہاں اس کے ویب ٹی وی پر جائیں اور اسکی فلمیں دیکھیں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160