کمپیوٹر

Posted on at


جس طرح دنیا ترقی کرتے ہوئے مختلف شعباجات میں تقسیم ہو گئی ہے۔ اُن میں سے ایک اہم ترین شعبہِ کمپیوٹر ٹیکنالوجی ہے جس کے بغیر دنیا میں ترقی اتنی تیزی سے ہونا نا ممکن تھی۔ ہر ٹیکنالوجی میں کمپیوٹر کا استعمال بہت ضروری بن چکا ہے۔ ڈاکٹر سے لے کر انجینئر تک کے لیے اسِ کا استعمال بہت ضروری ہے۔ کمپیوٹر کی ایجاد نے ہماری ذندگی بہت تیز کردی ہے۔  شروع میں کمپیوٹر کی ایجاد صرف جمع کرنے والی مشین کی حثیت سے ہوئی تھی آہستہ آہستہ اسُ نے اتنی ترقی کر لی کہ آج اُس کی ضرورت ہر شعبہ میں اہمیت کا حامل ہے۔

 

 

بینک کا سارا نظام کپیوٹر پر مشتعمل ہوتا ہے۔ آفس سے لے کر لیبارٹری تک اور میڈیکل لیب میں بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ گھروں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔  کمپیوٹر دو قسم کے ہوتے ہیں اینالوگ اور ڈیجیٹل۔

 

 

اینالوگ کپمیوٹر:

 

 

ڈیجیتل کمپیوٹر:

 

 

وقت کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کی قسمیں بھی بڑھتی گئی۔ اسُ کے بعد انٹر نیٹ کی ایجاد نے بہت مقبولیت حاصل کی اور کمپیوٹر کے استعمال کو اور بھی بڑھا دیا۔

 

انٹرنیٹ نے پوری دنیا کو ایک گلوبل ولیج بنا دیا جہاں بات کرنا اور دوسرے ملک میں رہنے والوں سے فیس ٹو فیس بات کرنا۔ انٹر نیٹ کمیونیکیشن کا تیز ترین ذریعہ ہے۔ جہاں کمپیوٹر کے اتنے فائدے ہیں اُدھر اِس کا نقصان بھی ہے۔ یہ غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ خرید نہیں سکتے۔ انٹرنیٹ کے غلط استعمال نے ہمارا معاشرہ بھی خراب کر کے رکھا ہوا ہے۔ اگر ہماری حکومت چاہتی ہے کہ کمپیوٹر جیسی ٹیکنالوجی سے اُن کی عوام کو فائدہ ہو تو انٹرنیت استعمال کرنے والوں کے لیے وہ سائیڈز بلاک کر دینی چاہیے جن سے معاشرے میں بد اخلاقی پیدا ہوتی ہے۔   

 

 



About the author

160