!وومنز انیکس فائونڈیشن ترقی پذیر ممالک میں # مستحکم خدمت خلق پر کام کر رہی ہے

Posted on at

This post is also available in:

پیارے طلبا

جیسا کہ آپ جانتے ہیں، وومنز انیکس فائونڈیشن ترقی پذیر ممالک میں مستحکم خدمت خلق پر کام کر رہی ہے جو کہ افغانستان سے شروع ہوتی ہے۔ ہم خواتین کو خود مختار بنانے کے لیئے ٹولز مہیا کر رہے ہیں اور # مستحکم تعلیم لا رہے ہیں وسطی مشرقی ممالک میں بچوں کے لیئے۔

کہانیاں لکھنے اور اپنے خیالات کا اشتراک کرنے سے سماجی میڈیا لے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ، آپ زیادہ آمدنی پیدا کر سکتے ہیں، جو کہ ہمارے افغانستان اور دوسرے ممالک میں خدمت خلق کے کام پر زور دیتی ہے۔

 

 

 پچھلے ہفتے، ہمیں کابل ٹیڈ ایونٹ کا حصہ بننے کا موقع ملا جس نے بہت سے تخلیقی لوگوں کو اکٹھا کیا۔ ہم نے یو این وومن کیمپ کا جو کہ جلال آباد روڈ پر واقع ہے کا دورہ کیا اور ان کے آئی ٹی مراکز اور ان کے پروگرام کے ساتھ شامل طلبا کے متعلق بات کی۔ ہم نے ایک نمائش بھی دیکھی جسے بادام باق کہتے ہیں جو کہ زراعت کے متعلق تھی۔

اس اثنامیں، ہرات میں، ہم نے فلم ٹریٹمنٹس پروجیکٹس پر کام ختم کیا اور ایک بہترین منظر نامہ تلاش کیا وومنز انیکس کے ذریعے مدد کرنے کے لیئے۔ ہرات کی یو ایس ایڈ نے ہمارے دفتر کا دورہ کیا اس بات کو بہتر طریقے سے سمجھنے کے لیئے کہ کیسے ہم خواتین کو خود مختار بناتے ہیں اور کیے مستحکم تعلیم کے لیئے کام کر رہے ہیں۔

 

مصر میں ہمارے سبسکرائبرز کے لیئے اچھی خبر: : ہم پاکستان میں جلد ہی ہماری سرگرمیاں شروع کریں کے تاکہ وہ آفیشلی فلم انیکس اور وومنز انیکس کا حصہ بن سکیں۔ مقابلہ کے لیئے تیار رہیں۔

اس ہفتے، بہترین خاتون پرفارمر ناہید بکران ہے زیادہ بز سکور کے ساتھ۔ بہترین مرد بلاگر زیادہ بز سکور کے ساتھ فرزاد صالحی ہے۔

 

ایک بار پھر میں آپ کی شرکت اور سخت محنت کے لیئے آپکا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔ 

 

رویا محبوب 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160