چائلڈ لیبر

Posted on at


ترقی پزیر ممالک میں غربت ایک بڑامسئلہ ہے۔یونیسیف کے مطابقں ترقی پزیر ممالک میں آدھے سے زیادہ بچے ایسے کاموں میں لگے ہیں جو چائلڈ لیبر سے تعلق رکھتے ہیں۔چائلڈ لیبر ترقی پزیر ممالک میں ایک بڑا مسئلہ ہے۔لیکن ترقی یافتہ ممالک میں بھی چائلڈ لیبر کا تناسب پایا جاتا ہے۔



۱۰ سال سے اوپر کے ۳۰۰ ملین بچے مختلف کاموں میں مصروف ہیں۔امریکہ جو کہ ایک ترقی یافتہ ریاست ہے اس میں بھی چائلڈ لیبر کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔حالیہ تحقیق میں بہت بچے اینٹ بنانے،پتھر توڑنے کے کاموں میں مصروف ہیں ۔یہاں چائلڈ لیبر کے لیئے مختلف قسم کے قانون بناۓ گئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والے کو سزا ہوتی ہیں۔چائلڈ لیبر کی بہت بڑی تعداد صنعتی پیداوار میں ہے۔بھارت میں ۶۰ ملین بچے کام کر رہے ہیں جو ہر سال ۲۰فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔



سب سے پہلے چائلڈ لیبر کے خلاف کام انگلینڈ میں شروع ہوا۔جب بہت زیادہ ترقی ہوئی اور صنعتیں پھیلتی گئی اس کے ساتھ ہی چائلڈ لیبر میں اضافہ ہوتا گیا۔




About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160