سپر ہیروز جنہوں نے ہمیں ہماری دنیا کے سفرکے لیئے متاثر کیا # ڈیجیٹل خواندگی اور# کہانی سنانے کے لیئے ترقی پذیر ممالک کے لیئے

Posted on at

This post is also available in:

پیارے طلبا،

میں آپ کی آپ کے سماجی نیٹ ورکس میں سخت محنت اور سرگرم شرکت کے لیئے حقیقی طور پر تعریف کرتی ہوں۔ اس ہفتے، میں آپ سے# کہانی بیان کرنے،# مقامی قابلیت کو تعمیر کرنے اور ہمارے ایگزامر فلم پروجیکٹ کے متعلق بات کرنا چاہوں گی۔

جیسا کہ فرانسسکو رولی نے اپنے مضمون میں اجاگر کیا، سپر ہیروز کی کہانی کو جن کی اعلیٰ صلاحیتوں اور طاقت نے ہمیں ہماری دنیا کی ٹرپ کے لیئے ڈیجیٹل خواندگی اور کہانی سنانے کے لیئے وسطی ایشیا میں ترقی پذیر ممالک خاص طور سے افغانستان کے لیئے متاثر کیا۔ پچھلے چھ مہینوں سے، ہم نے صوبہ ہرات میں طلبا کے ساتھ کام کیا تا کہ وہ اپنے فلم سکرپٹ لکھ سکیں۔ اس ہفتے، وہ اپنی فلم ٹریٹمنٹس کے فائنل ورژنز اپ لوڈ کریں گے، جو کہ ہماری ہرات کی ٹیم کے لیئے بہت بڑی کامیابی ہے۔

 

ہماری کابل کی ٹیم نے باغِ بابر میں دو دنوں کے لیئے افغانستان، انڈیا، پاکستان اور تاجکستان کے مختلف گلوکاروں کے ساتھ ایک پیس کنسرٹ میں حصہ لیا۔ انہوں نے اپنے تجربات اور محسوسات کے متعلق لکھا جیسا کہ ہماری پروڈکشن ٹیم نے وومنز انیکس چینل پر اپ لوڈ کیں۔

 

یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم ترقی کے صحیح راستے پر ہیں۔ آپ کی سرگرم شرکت ہمیں حوصلہ دیتی ہے کہ ہم ان پروجیکٹس پر زیادہ کام کریں۔

پاکستان میں ہمارے سبسکرائبرز کے لیئے ایک اچھی خبر: ہم پاکستان میں جلد ہی ہماری سرگرمیاں شروع کریں کے تاکہ وہ آفیشلی فلم انیکس اور وومنز انیکس کا حصہ بن سکیں۔ مقابلہ کے لیئے تیار رہیں۔

اس ہفتے، بہترین خاتون پرفارمر الاہا کے علاوہ، ہرات میں ہمارے سماجی میڈیا کی لیڈر ناہید بیکران ہے زیادہ بز سکور کے ساتھ۔ بہترین مرد بلاگر زیادہ بز سکور کے ساتھ فرزاد صالحی ہے۔

 

ایک بار پھر میں آپ کی شرکت اور سخت محنت کے لیئے آپکا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔ 

 

آپ کا شکریہ

رویا محبوب 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160