فغان ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی # ڈیجیٹل خواندگی اور طلبا کے لیئے ڈیجیٹل میڈیا کے لیئے ترقی

Posted on at

This post is also available in:

پیارے طلباء

شرکت اور سخت محنت کے لیئے آپ سب کا شکریہ۔ آپ پہلے 50000 پائنیرز ہیں افغان ڈویلپمنٹ پروجیکٹ پر فلم انیکس اور اب وومنز انیکس پر۔ جب میں نے نیویارک سٹی امریکہ میں فلم انیکس کی ٹیم سے بات کی اور فلم انیکس کی ٹیم سے فلورنس اٹلی میں تو میں نے آپ کا ہمارے ڈیجیٹل پائنیرز اور انٹر پرینیورز کے لحاظ سے حوالہ دیا۔

م انیکس کی ٹیم نیویارک سٹی امریکہ میں۔

آپ کے الفاظ اور فلمیں دنیا کے شائقین تک پہنچ رہی ہیں، اور ہم آپ کو ہمارے بغیر سرحدوں کے مشن کو تخلیق کرنے میں حصہ دار کی نظر سے دیکھتے ہیں، جہاں پر فلم انیکس اور وومنز انیکس کے ارکان محفوظانہ اور آزادانہ طور پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔

ماڈل سادہ ہے:

وومنز انیکس میڈیا لیبز+ایگزامر کانٹینٹ تخلیق کار= ڈیجیٹل خواندگی=بغیر سرحدوں کے رابطہ

#ڈیجیٹل خواندگی کی ترقی # بز سکور کے ذریعے پھیلنے کے لیئے جاری ہے۔ واپس نیو یارک میں، ہمارے شراکت دار فلم انیکس کے فرانسسکو رولی نے تشہیری نیٹ ورکس کے ساتھ بز سکور کے متعلق اچھی ملاقاتیں کیں، اور تشہیر کار جو کہ فلم انیکس پر جگہ حاصل کرنے کے لیئے ادائیگی کرتے ہیں انہوں نے معیاری فلموں اور بلاگز کے لیئے درخواست کی۔ جتنا آپ کے بلاگز اور فلموں کا معیار اعلیٰ ہوگا اتنا آپ کا بز سکور اور آمدنی زیادہ ہوگی۔

انٹرنیٹ تک اورترقی پذیر ممالک جیسا کہ افغانستان کے  بچوں کے لیئے میڈیا لیبز کی تخلیق تک رسائی مہیا کرنے سے، ہم آپ کی کوششوں کی مدد کر سکتے ہیں پیشہ ورانہ مصنف، سماجی میڈیا تجربہ کار، فلم ساز اور سافٹ ویئر دویلپر بننے میں۔

 

ہرات افغانستان میں ہمارے دفتر نے ۹ سکولوں کے طلبا کے لیئے فلم ٹریٹمنٹ کے متعلق ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ استعمال کنندگان اب ایگزمر کانٹینٹ تخلیق کار کو آزما چکے ہیں اور طلبا جلد ہی فلم انیکس کی طرف سے مہیا کردہ چھوٹے وظائف حاصل کر سکیں۔ 

 

ہمارے طلبا اور انکے بز سکور۔

ہماری سرمایہ کاری ڈیجیٹل خواندگی میں اور ڈیجیٹل میڈیا میں خواتین ظلبا کے لیئے ترقی پذیر ممالک میں وقت کا ضیاع ہے لیکن ذاتی طور پر میرے لیئے بہت فائدہ مند ہے۔ یہ خواتین کے لیئے مواقع پیدا کرتی ہے کہ وہ بہترین رابطہ کار اور سماجی میڈیا کی ماہر بنیں۔ ہم آپکا اعتماد کی نشوونما دیکھنا جاری رکھیں گے اور ہم آپ کے خیالات، تحریروں اور فلموں کا دنیا کے ساتھ اشتراک کر رہے ہیں۔ بغیر سرحدوں کے رابطہ ہر روز ترقی کرتا ہے آپ کی سخت محنت کے لیئے آپکا شکریہ۔

رویا محبوب

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160