"اوکالج سے آنے والے بتا"

Posted on at



او کالج سے آنے والے بتا کس حال میں ہے ہمارا کالج اور اس کے طالب علم آوارہ کالج کو بھی سنا کس حل میں ہے بیچارے طلباء- سر نعیم، سر گل فراز و مظہر اور سر اظہر ہمارے آج بھی ویسے ہی ہیں؟؟؟ کالج سے آنے  والے بتا

کیا اب بھی کالج میں بچے صدائیں دے رہے ہیں- کیا اب بھی ہمارے کالج میں استاد ہاتھ اٹھاتے ہے ویسے ہی بچوں کو مارتے ہیں – آج بھی ویسے ہی کالج کے امتحان بچارے معصوم بچوں کا دل دہلاتے ہیں آج بھی وہ جب اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں تو ان کے ہوش اڑ جاتے ہے ؟؟؟ کالج سے  آنے والے بتا

 

کیا اب بھی استاد ویسے ہی بچوں کو مارتے ہے؟ کیا اب بھی وہ بچوں کی کھال اترتے ہیں؟؟؟؟- کیا اب بھی ان اساتدزا کو بچے گوارہ کرتے ہیں؟ کیا صبح ہوتے ہی احباب اسمبلی سے باہر- جب ان کے بال لمبے ہوتے ہیں اور وہ  قلمیں سجاتے ہیں کیا اب بھی سر شفیع ویسےہی  بالوں میں ہاتھ پھنسا کر جھٹکا دیتے ہے اور انھے آج بھی ذرا رحم نہیں اتا؟ کالج سےآنے  والے بتا ---
کیا اب بھی اساتذہ میں ہماری چاہ ہے کے ہم ان سےملیں کیا وہ اپنے ان طالب علم سے ملنا چاہے گے جو کلاس میں چپ ہی نہیں ہوا کرتے تھے  اور ہر وقت سزا کی وجہ سی کلاس سے باہرہی کھڑے رہتے تھے- کیا اب وہ استاد ہم سے دوبارہ ملیں گے؟ کیا اب بھی سر قاضی کی شادی نہی ہوئی ذرا بتا؟ کالج سے آنے والے بتا




کیا اب بھی ہمارے کالج کے طلباء بنک مرتے ہیں نیٹ یوز کرنے کے لئے یا سنوکر کھیلنے کے لیے- اب بھی سر عابد اپنی موچھوں سے سب کو ڈراتے ہے کیا آج بھی بچے ان کی موچھوں کو دیکھ کر اترا کے گزر جاتے ہیں – کیا آج بھی کالج دیر سے جانے کی وجہ سی سے اتنی ہی بستی کی جاتی ہے جیسے پہلے کی جاتی تھی-  ہمارا کالج ویسا ہی ہے   یا بدل گیا ہیں؟ او کالج سے آنے والے بتا او کالج سے  آنے والے بتا



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160