مرسڈیز آرگونیز میکسیکو اور وسطی ایشیا میں مستحکم خدمت خلق پر

Posted on at

This post is also available in:

مرسڈیز آرگونیز چیئرمین ہیں بورڈ آف دی میکسیکو سنٹر فار فلونتھراپی (سی ای ایم ای ایف آئی) کی گذشتہ چار سالوں سے؛ اسے سے پہلے وہ صدر تھی اس کی کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی کمیٹٰی کی، اور ممبر تھی کونسل آف الائنس فار دی انٹر پرینیوریئل سوشل ریسپانسبلٹی (آلیاآر ایس ای) کی، جس نے بہت سے اہم اور متاثر کن میکسیکو کے انٹرپرینیئر چیمبرز کو راغب کیا۔

حال ہی میں وہ رکن بنی شہریوں کی معاشی اور سماجی ترقی کی کونسل کی میکسیکو شہر کی۔

ایف اے: کیا آپ ہمیں اپنی ذات اور اپنے پس منظر کے بارے میں بتا سکتی ہیں؟

 

ایم اے: میں دو جنگی مہاجرین کی بیٹی ہوں( سپین سول وار) کی اور میں میکسیکو میں پیدا ہوئی  اور میں یہ باتیں سنتے سنتے بڑی ہوئی کہ انہوں نے میکسیکو میں اپنی زندگی کی شروعات کیسے کیں اور یہ کہ وہ اس موقع کے لیئے کتنے شکر گذار ہیں اور جنگ کتنی خطرناک چیز ہے اور بھائیوں کے درمیان نفرت۔ جہاں تک قانون سازی کا تعلق ہے تو سیمیفی نے بہت سارے اقدامات اٹھائے ہیں جو اسب سے اہم ہیں ان میں سے ایک وہ معاہدہ ہے جسکی رو سے میکسیکو اور امریکہ کے درمیان دہرے ٹیکس کو ختم کرنا ہے۔ جس پر بعد ازیں دستخط ہوئے  خدمت خلق کا سیکٹر میکسیکو کا مسودہ جو کہ اب قانون ہے یہی سول سوسائٹی آرگنائزیشن کے معاملات کو فروغ دیتا ہے اور لاگو کرتا ہے۔

 

ایف اے: کیا آپ ہمیں میکسیکن سنٹر خدمت خلق کے لیئے کے متعلق کچھ بتائیں گی اور اس کے پیچھے کون سی وجہ ہے؟

 

ایم اے: میکسیکن سنٹر خدمت خلق کے لیئے/ سیمیفی) کی بنیاد 25 سال پہلے رکھی گئی جب تعاون اور عمارات کی جگہ نے موجود این جی اوز کے لیئے ایک بڑا مسئلہ پیدا کیا۔ یہ ایک وژنری خیال تھا میکسیکو کے ایک کاروباری شخص، مانوئیل آرانگو کا۔

سیمیفی نے میکسیکو میں خدمت خلق کی ترویج میں بنیادی کردار اداکیا۔ یہ فروغ دیتی ہے اور اکٹھا کرتی ہے ان کوششوں کو جو کہ تنظیمیں  کرتی ہیں اس سیکٹر میں اور مستقل کام کرتی ہیں اس کے فسکل اور قانونی ڈھانچے پر، اس کی ٹرانسپیرنسی اور اہمیت، تحقیق اور توضیحی نتائج، تعداد میں اضافہ اور عوام کی بھلائی کے لیئے منظم تنظیموں کے جال کی تعمیر پر۔

اس کی بنیاد سے لے کر، خدمت خلق میکسیکو میں توضیحی طور پر بڑھی (سیمیفی نے این جی اوز کی کارکردگی کے لیئے معیار مقرر کیئے اور زیادہ رضاکارانہ کام کیا، ( سیمیفی نے ایک ویب سائٹ کا اجرا کیا جو کہ رضاکارانہ طور پر تنظیموں کے ساتھ مرطوب ہے، اور اس کی تعداد اور صلاحیت کو بڑھا رہی ہے)

13 سال پہلے سے سیمیفی کمپنیوں کے درمیان سماجی ذمہ داری کے علم کو فروغ دے رہی ہے اور سماجی ذمہ داری کے کاروبار میں اضافہ ہو چکا ہے، 17 بی ایس آرز 2000 میں سے 774 تک 2012 میں، کارکردگی کو سخت بنیادوں پر جانچنے کے ساتھ ۔ کارپوریٹ کے چندوں میں کافی اضافہ ہوا ہے، آفیشل اعداد و شمار کے مطابق، کارپوریٹ فائونڈیشنز نے 32 فیصد چندہ دیا 2010 میں اور 26 فیصد گرانٹ سے بنایا گیا۔ 25 سال پہلے یہاں کوئی سرکاری تعداد نہیں تھی، آج ہم آفیشل ڈیٹا پر انحصار کرتے ہیں جو کہ حال ہی میں سرکار کی طرف سے شروع کیئے گئے اکائونٹ نے مہیا کیا۔

خدمت خلق پر تحقیق ہمارا ایک اور مضمون ہے: چندہ پیدا کرنے والے فائونڈیشنز، قانون سازی، رضاکاری، کارپوریٹ سماجی ذمہ داری اور عام معلومات خدمت خلق پر دوسروں کے درمیان۔ سیمیفی نے سب سے پہلےسی ایس اوز ڈائریکٹری کو تخلیق کیا جس میں آج 23000 رجسٹریز شامل ہیں اور زیادہ خدمت خلق کا مرکز، ایک خدمت خلق کی لائبریری کے ساتھ ملک میں پہلے نمبر پر۔

سیمیفی کا دوسری ملکوں کے ساتھ عالمی اتحاد امریکہ میں سی او ایف( کونسل آن فائونڈیشن) کے ساتھ شروع کیا گیا، وہاں سے، اس نے لنک کیا وسطی اور جنوبی امریکہ، یورپ اور دنیا بھر کی آرگنائزیشنز کے ساتھ۔

 

ایف اے: انٹرپرینیئر شپ میں تجربہ حاصل ہونے کے ساتھ، آپ کے خیال میں یہ ممالک جیسا کہ میکسیکو میں یہ کیسے ان کی معیشیت کو بہتر بنا سکتا ہے اور کاروباری مواقع پیدا کر سکتا ہے؟

ایم اے: ایگزیکٹو وی پی ہونے کی حیثیت سے، میں نے اپنی کمپنی میں سماجی ذمہ داری کے کاروبار کے فلسفہ کو لاگو کیا، اس کے تمام تر فوائد کے ساتھ۔ میں نے کمپنی کی فائونڈیشن کی بنیاد رکھی۔ تجربہ کے ساتھ، مجھے اس پر راضی کیا گیا کہ زیادہ کمپنیاں اپنی کارکردگی کے ساتھ زیادہ عوامی ہونگی، دنیا اس کے معاشی مسائل اور مساوات کے مسائل کو حل کرنے میں تیز ہوگی۔ کمپنیا دنیا اور اس کی معیشیت کو بہتر کریں گی، اگر وہ سماجی طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ہمارے مسائل حل ہونگے۔

ایف اے: جب آپ میکسیکن خدمت خلق کے مرکز میں کام کر رہی تھیں تو آپ کی کامیاب کہانی کون سی تھی؟

ایم اے: جب میں اپنی نوکری سے ریٹائر ہوئی تو میں سیمیفی میں رضاکار بن گئی اور میں نائب صدر بن گئی بورڈ کی جو کہ بی ایس آر پروگرام کا انچارج تھا۔ ہمارے نتائج بہت شاندار تھے میکسیکو کی دوسری کمپنیوں کے درمیان اور پروگرام بہت کامیاب بن گیا۔

 

ایف اے: خدمت خلق تنظیم کی بڑی مشکلات وسطی امریکہ اور ممالک جیسا کہ میکسیکو میں کون سی ہیں؟

 

ایم اے: خدمت خلق کی تنظیمیں میکسیکو میں اور وسطی امریکہ کے ممالک میں بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں جن میں شامل ہیں:

حکمت عملی کی لا علمی اور سمجھداری کا فقدان،فیصلہ کرنے والے اور عوام عام طور پر اس سیکٹر اور سماجی اقدار کی سرگرمیوں میں جو کہ وہ کرتے ہیں۔

تنظیم کے تاثرکو عوامی پالیسی اور نکات پر کیسے زیادہ کیا جائے ٹھوس معلومات کو استعمال کر تے ہوئے

کیسے حکمت عملیانہ معلومات پیدا کی جائے سیکٹر کے دفاع اور فروغ کے لیئے۔

کیسے حکمت عملیانہ رابطے اور اتحاد تخلیق کیا جائے سیکٹر کی آرگنائزیشنز کے درمیان

کیسے پیسے اور وقت کے چندے کو زیادہ کیا جائے سوسائٹی کے درمیان لمبے عرصے والی سماجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیئے۔

کیسے کمپنیوں کی تعداد کو زیادہ کیا جائے سماجی ذمہ داری کے انتظام اور مستحکم ترقی کے ساتھ

 

فرشتے فروغ

میرے بلاگز اور وومنز انیکس کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ سے اگلے مضامین رہ نہ جائیں

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160