حج

Posted on at


حج اسلام کا ایک رکن ہے .جس کا ایک بار زندگی میں ادا کرنا ہر بالغ مرد و عورت صاحب استطعت لازمی فرض ہے -اگر کسی شخص کے پاس اتنی رقم موجود ہو کہ وو با آسان حج کر سکے تو اسے جانے کے بعد گھر والوں کے اخراجات کے لئے بھی کے لئے بھی رقم موجود ہو (یعنی اس کے جانے کے بعد اس کے ایہلے خانہ تنگی کا شکار نہ ہوں )تو ایسے سخس پر حج فرض ہو جاتا ہے.          

 

                 

مسائل حج

        

بغیر محرم کے حج کرنا 

محرم کسے کہتے ہیں -اور محرم کا مطلب کیا ہے ،ہمارے مھشارے میں کی لوگ اسے بی ہیں جن کو محرم کا مطلب ہی نہیں،-محرم کا مطلب یہ ہے ،کہ جس سے کسی بی صورت میں نکاح نہیں ہو سکتا .اس کے علاوہ جس سے نکاح ہو سکتا ہے ،وو سب نا محرم میں شمار ہوتے ہیں .اور ان کے ساتھ حج اور عمرہ پر جانا جائز نہیں بلکہ گناہ ہے. اور موں بولے بھائی یا بھن بھی نا محرم میں شمار ہوتے ہیں -کیوں کہ ان کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے،اور اگر کسی عورت کو محرم میسر نہ ہو تو اس پر حج کی ادائیگی فرض نہیں .-

   

فرض حج کے لئے قرض لینا

حج فرض کے لئے قرض لینا جائز ہے اور اس سے بھی حج ہو جاتا ہے

   

                                   حج کی رقم دوسرے مصرف [پر لگانا 

اگر کسی شخص کو اس کی اولاد یا رشتے دار نے حج کے لئے رقم دی ہے اور اس نے کسی وجہ سے اس رقم کو کسی اور کام پر لگا دیا اور حج کو نہ جا سکا ،تو اس سخس کو جس نے رقم دی تھی -اس کو تو ثواب مل گیا لیکن جس سخص کو حج کے لئے دی تھی -اس پر حج فرض ہو گیا اب اگر وو بغیر حج کے وفات پا گیا تو وو گناہ گار ہوگا اور ان پر لازم ہوگا -کہ وو وصیت کریں کہ ان کی طرف سے حج بدل کر دیا جائے 

  

اللہ تعالیٰ ہم سب کو حج کرنے کی توفیق دے امین.



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160