فلم انیکس اوراس پر کام کرنے کے کچھ اصول

Posted on at


جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ فلم انیکس ہمیں ایک ایسا بہترین پلیٹ فارم مہیا کر رھا ھے جسکے زریعے ہم مشہور ہونے کیساتھ ساتھ اچھی خاصی آمدنی بھی کما سکتے ہیں ۔ہمارے ملک پاکستان میں ۲۵ ہزار سے ۳۰ ہزار تک کی ماھانہ رقم کمانے والے اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتے ہیں اور بے روزگاری اس حد تک زیادہ ہیکہ پڑھے لکھے افراد جنھوں نے کم از کم بیچلرز یا ماسٹرز کیا ہوا ہو ھزاروں کی تعداد میں موجود ہیں اور ان کو ایک معقول آمدنی کی تلاش رھتی ہے لیکن بہت کم خوش نصیب ایسے ہوتے ہیں جنکو نوکری مل جاتی ہے اور باقی لواگ مزدوری کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں اور کچھ عرصےمیں جو انہوں نے پڑھا ھوتا ھے وہ بھول بھال جاتے ہیں اور متنفر ہو کر بُرے کاموں میں مشغول ہوجاتے ہیں اور ایسے کام کرت ہیں جو کہ تمام انسانیت کیلۓ نقصان دہ ہوتے ہیں ۔مجرمانہ سرگرمیوں کا حصہ بن جاتے ہیں اور دیگر کئی غیر قانونی کاموں میں ملوث ہو جاتے ہیں



ایسی صورتحال میں فلم انیکس ایک روشنی  کی کرن ھے جسکی مدد سے ہم دنیا کو اپنا آپ دکھا سکتے ہیں اور تمام دنیا میں پاکستان کا جو تصور ہے اسکو بدلنے میں بہت کام کرسکتے ہیں۔اور فلم انیکس سے ہم دنیاوی مفاد ایک معقول آمدنی کی صورت  حاصل کر سکتے ہیں ۔اور خاص طور پر طلباء کیلۓ تو یہ ایک ایسا سنہری موقع ھے جسکا ملنا ان کی تمام زندگی کو بدل کر رکھ سکتا ھے۔



فلم انیکس پر پاکستان میں آجکل بہت تیزی سے لوگ بڑھ رھے ہیں اور اس کو سمجھنے کی کوشش کر رھے ہیں کہیہ کسطرح کام کرتی ہے اور لوگ اس  سے کس طرح فائدہ اٹھا رھے ہیں ۔


میں ایسے ہی تمام ممبران کو کچھ تجاویز دینا چاھتی ہوں تا  کہ انکو کام کرنے میں اور اسکے بدلے انعام پانے میں  آسانی ہو،کچھ چیزیں بہت ضروری  جوکہ ہر ایک بلاگر کو معلوم ہونی چاہییٔں تا کہ اسکو مشکلات کا سامنا  نہ ہو ،


سب سے پہلی بات یہ کہ کوئی بھی چیز محنت اور صبر کے بغیر حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اگر آپ لوگ فلم انیکس پر  کام کرھے ہیں تو آپ کو مستقل اس پر کام کرنی کی عادت ڈالنی ہو گی۔



دوسری بات جو کہ انتہائی اہم ہے وہ یہ یہ کہ آپ فلم انیکس پر جو بھی چیز (بلاگ یا ویڈیو) اپلوڈکریں تو یہ اصل یعنی کسی جگہ سے چرایا نہ گیا ہو۔


آپکا بلاگ نہ بالکل کم اور نہ بہت زیادہ لمبا ہو  بلکہ میانہ روی اختیار کریں


مندرجہ بالا تین نقاط سے آپ کے بلاگ کی ریٹنگ اچھی ہوگی اور اس کا اثر آپ کے بز سکور پر پڑیگا


اپنا بز سکور بڑھانے کیلۓ جو چیزیں اہم ہیں وہ یہ ہیں ۔



۱ اچھا معیاری اور اصل بلاگ۔۔۔۔۲ اس بلاگ کا لوگوں پر اثر یعنی کتنے لوگ اسکو پھیلاتے ہیں (شیئرنگ)


۳ اور دوسرے لوگوں کے بلاگز کو شیئر کرنا  یہ تین کام کرنے سے بز سکور زیادہ ہوگا اور آپ کی روزانہ کی آمدنی بڑھے گی۔


فلم انیکس کے بارے میں جانے کیلۓ میرے بلاگز کو پڑہیں 



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160