فلم انیکس#بٹ کوائن معاوضہ، اشتراک، بہاؤ اور تغیر

Posted on at

This post is also available in:

یکم فروری سے فلم انیکس اس کے استعمال کنندہ کی کمیونٹی کو بٹ کوائن میں ادائیگی کریگی۔ کچھ مہینے سے ایسا ہو چکا ہے کہ فلم انیکس کے استعمال کنندگان کے پاس انتخاب تھا کہ وہ بٹ کوائن میں ادائیگی کے لیئے درخواست کریں۔لیکن جیسا کہ یکم فروری سے بٹ کوائن فلم انیکس کمیونٹی کی باضابطہ کرنسی ہوگی، 245 ممالک سے 300000 استعمال کنندگان کے ساتھ۔

فلم انیکس بٹ کوائن کی دنیا کو دو کرداروں  کے ساتھ داخل کرتی ہے۔

 

• بٹ کوائن معاوضہ اور اشتراک

• بٹ کوائن کا بہاؤ اور تغیر

 

 

 

فلم انیکس پر آئیڈیل استعمال کنندگان وہ ہیں جو یقین رکھتے ہیں اور بٹ کوائن کو اپنی بنیادی کرنسی تصور کرتے ہیں۔ اور بٹ کوائن کو صرف انصراف کے لیئے تبدیل نہیں کرتے۔ آئیڈیل استعمال کنندہ وہ شخص ہے جو بٹ کوائن کمانا چاہتا ہے۔ اسے اپنے بٹوے میں رکھتا/رکھتی ہے۔ اس سے سرمایہ کاری کرتا ہے اور/یا اسے بٹ کوائن کی طرح خرچ کرتا ہے۔ اس قسم کے استعمال کنندہ کے لیئے، بٹ کوائن سے دوسری کرنسیوں میں تبدیلی کا ممکنہ امکان ہے لیکن بنیادی مقصد نہیں۔

آئیڈیل استعال کنندہ 24 گھنٹے بٹ کوائن کے متعلق بہت سے اعتراضات کے باوجود سوچتا ہے۔ جسطرح نیویارک کے بہت سے شہری امریکی ڈالرمیں خیال رکھتے ہیں۔ اس حقیقت کے باوجود کہ یہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیئے ایک کراس روڈ ہے۔

بلوم برگ کے صحافی میٹ ملر نے نیو یارک شہر میں 12 دنوں کے لیئے ایسا کیا ،

اگر آپ فلم انیکس خاندان کا حصہ نہیں ہیں تو انتظار نہ کریں اور آج ہی رجسٹرڈ ہوں یہاں میرے ذاتی رجسٹریشن پیج پر! میں اپنا ملحقہ کمیشن وومنز انیکس فاؤنڈیشن کو چندہ دوںگا۔

 

برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی صفحہ پر آئیں اورسبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ ترین خبروں، معلومات اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

 

فرانسسکو رولی۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160