@فلم انیکس اور فلورنس میرے ذہن میں# آن لائن تشہیر# خدمت خلق#استحکام#ڈیجیٹل خواندگی# سرحدوں کے بغیر شہریت۔

Posted on at

This post is also available in:

Florence, from Piazzale Michelangelo.

 

فلورنٹائیز نے فلم انیکس کا تصور کیا اور اسے بنایا۔ ممکنہ طور پر یہ وجہ ہے کہ یہ کیوں مالیات پر اور فنکاروں، سوچنے والوں، لکھاریوں،عورتوں اور بچوں پر توجہ دیتی ہے۔ ڈیجیٹل خواندگی اور آن لائن وڈیو کے ذریعے ان کے خوابوں کو حاصل کرنے کے لیئے۔ تشہیر،جیسے کہ فلورنس کے حمایت یافتہ فنکار اور سائنسدان جیسا کہ مائیکل اینجلو، لیونارڈو دا ونسی،گلیلیو اور دانتے ایلیغیری جنہوں نے وسطی قرون وسطیٰ سے دنیا کو نشاۃ ثانیہ کی طرف لانے کے لییئےکام کیا۔ میں بالکل پر اعتماد ہوں کہ میڈیسی خاندان، خاص طور پر کوسیمو دی میڈیسی اور لورینزو وال میگنیفیکو، فلم انیکس کی ابتدائی کاروائیوں  کی حمایت کریں گے۔

 

Lorenzo il Magnifico and Cosimo De' Medici.

 

فلم انیکس 2005 میں قائم کی گی تھی اور اس وقت سے اس نے 245 مختلف ممالک سے 300000 رجسٹرڈ استعمال کنندگان جمع کیے ہیں۔ جن میں سے 40000 لوگ پیشہ ورانہ فلم اور لکھائی کی صنعتوں سے وابستہ ہیں۔ فلم انیکس پر مواد،تشہیر، آمدنیاں، خدمت خلق، استحکام، خواندگی اور شہریت بغیر سرحدوں کے اکٹھے کام کرتے ہیں ایک مستحکم اور وسیع دنیا کے لیئے جیسے تشہیری آمدنی سے تقویت دی گئی اور بز سکور سے جانچ کی گئی۔

 



اس مہینے، میں نے اپنے ذاتی مواد کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا جیسا کہ تصاویر، مضامین،بلاگز اور تبصرے،فیس بک،گوگل+ اور لنکڈ ان سے اور اپنا ٹمبلر اکاؤنٹ بند کیا۔ اپنے فلم انیکس اکاؤنٹ اور فلم انیکس سبسکرائبر کے نیٹ ورک پر توجہ دینے کے لیئے۔ یہ فیصلہ میرے زیادہ مواد کو ختم کرنے کا اور موجودگی کو دوسرے سماجی نیٹ ورکس سے اس حقیقت کی وجہ سے ہے کہ وہ معاشی طور پر اپنے ممبران کو اور استعمال کنندگان کو فائدہ نہیں دیتے صرف خدمات مہیا کرتے ہیں جو ان کی آمدنی کو فائدہ دیتے ہیں، وہ اپنی دولت کا اشتراک نہیں کرتے۔

 

 

 

میری ذاتی طور پر فلم انیکس پر دوبارہ توجہ دینے میں ایک نئی سمت بھی شامل ہے ہماری فلم انیکس وڈیو پروڈکشن اور صحافیانہ کام کی طرف فلم انیکس ایک برانڈ اور ایک کمپنی کی طرح ایک قوی کردار ادا کرتی ہے۔ شامل کرتی ہے مذید تشریح فلم انیکس کے بنیادی آغاز ڈیجیٹل خواندگی اور مستحکم تعلیم کی دنیا میں، نئے دستور العمل کے ساتھ: فلم انیکس سماجی میڈیا جو ادائیگی کرتا ہے۔

 

 

میں نے اپنے ذاتی مواد اور معلومات کا کئی سالوں تک فیس بک،گوگل+ اور دوسرے سماجی میڈیا پر اشتراک کیا، کسی مالی فائدے اور آر او آئی (ریٹرن آن انویسٹمنٹ) کے بغیر۔

یہ میرے لیئے حیرانگی کی بات تھی۔ اب میرے لیئے یہ سماجی میڈیا نیٹ ورکس جو ادائیگی نہیں کرتے ایک آن لائن فارم ہیں پتے والی کتاب یا رولوڈیکس کے، جہاں ممکنہ طور پر میں اپنے دوستوں کو تلاش کر سکتا ہوں جبکہ مواد اور میری بات چیت کی کثرت کی میزبانی کی جاتی ہے، فروغ دی جاتی ہے اور اشتراک کیا جاتا ہے فلم انیکس پر جہاں میں"سماجی میڈیا جو ادا کرتا ہے" پالیسی سے فائدہ حاصل کرتا ہوں آمدنی کے ساتھ میرے بز سکور پر۔

 

 

مذید یہ کہ فلم انیکس کے نئے ملحقہ پروگرام پر اٹالین ٹیم کام کررہی ہے جو مجھے اور فلم انیکس کے موجودہ رجسٹرڈ استعمال کنندگان میں سے ہر ایک کو اس بات کی اجازت دے گا کہ وہ آمدنی کی پیداوار میں سے 10 فی صد کمیشن کا فائدہ حاصل کرین ان استعمال کنندگان سے جو کہ میرے ذاتی فلم انیکس رجسٹریشن پیج پر رجسٹرڈ ہیں۔

 

اگر 100 لوگ میرے ذاتی  فلم انیکس رجسٹریشن پیج کے ذریعے رجسٹر ہوتے ہیں۔ فلم انیکس پر، اور ہر بندہ آمدنی کا 400 ڈالرز ہر مہینے پیدا کرتا ہے۔ کل مجموعہ کے 40000 ڈالرز کے لیئے تو میں 10 فی صد ملحقہ کمیشن کا فائدہ حاصل کرونگا 4000 ڈالر کی رقم کا ہر مہینے، مذید یہ کہ میں کیا حاصل کر سکتاہوں میرے اپنے مواد اور سماجی میڈیا کی ترقی سے۔ یہ اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ میں اپنے نفع کو ماپوں کہ میں اکیلا اپنی ذاتی پروفائل پر کیا کر سکتا ہوں۔

 

نیا سال مبارک!

 

برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی صفحہ پر آئیں اورسبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ ترین خبروں، معلومات اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

 

فرانسسکو رولی۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160