اگر انسان کی دم ہوتی تو؟؟

Posted on at





 کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کے انسان کی دم ہوتی تو کیا ہوتا........اگر نہیں تو آئیے تو میں آپکو بتاتی ہوں- اگر بچہ دم زیادہ ہلاتا تو اسے دم نہ ہلانے والے بچوں کی مثالیں دی جاتیں- شریر بچے اک دوسرے کے کن میں تنکا مارنے کے بجے دم مرتے..... سکولوں میں بچوں کو سزا کے تور پر ہاتھ کھڑے کرنے کے بجاے دم کھڑی کرنے کی سزا دی جاتی....پتنگیں اڑانے والے بچے چرخی کے بجاے دم پے لپیٹتے......
 
مائیں بچوں کو ڈرانے دم کا استمعال کرتیں...دم کے لئے بھی مختلف قسم کے ملبوسات تیار کیے جاتے....بیوٹی کانٹیسٹ میں حسین دم کے مقابلے ہوتے...مختلف قسم کی کاسمیٹکس بنائی جاتی دم کے لئے...لمبی دم کے مقابلے ہوتے.. دم سے پیڑ پے بھی لٹکتے...
 

 یہ کہاوت نہ ہوتی کے
"آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا"
 بل کہ یہ کہاوت ہوتی کے
"آسمان سے گرا کھجور میں لٹکا"
 

اکثر جگہڑوں کی ابتدا دم سے ہوتی...کوئی شکس غلطی سے کسی دوسرے کی دم پے پاؤں رکھ دیتا تو قیامت آ جاتی- جھگڑالو عورتیں دم ہلا ہلا کے لڑتیں- بحض لوگوں کی پدائشی دمیں نہ ہوتیں یا کسی حادثے میں کٹ جاتی تو وہ ڈوکٹر سے رابطہ قائم کرتے تو وو ڈوکٹر سے نقلی دم لگواتے- جس پر میڈ ان چین لکھکا ہوتا-


شادی میں لڑکیاں دم سے ڈھولکی بجتیں اور دلہن کو دم پر انگوٹھی پہنی جاتی اور دولہا کی دم پر ایک خصوصی صحرا بندھ جاتا- اگر کسی نے اسکول سے چوٹی کرنی ہوتی تو وو یہ درخواست لکھتا کے میری دم میں بوہت درد ہے-اسلئے میں اسکول نہیں آ سکتا- اسکول میں استاد دم سے بلیک بورڈ مٹاتے، کچھ دم سے پن پکڑ کر حاضری لگاتے- شا عر حضرت کچھ یوں فرماتے:
                   دم دبانا تو رسم دنیا ہے
                  آپ نے کون سا کمال کیا-
                  میرے پاس سے گزر کر میرا حل تک نہ پوچھا
                 این کیسے من جاؤں کے وو دم دبا کے رویے-



 الله کا شکر ادا کریں کے انسان کی دم نہیں ہے-
ورنہ ہم میں اور بندر میں کیا فرق ہوتا- ذرا سوچئے...


 



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160