فلم انیکس اور اسکے اثرات

Posted on at


ہر انسان کا معاشرے میں اپنا ایک کردار ہوتا ھے اسی طرح اس انسان کی تاثیرات بھی ہوتی ہیں اسکی وجہ سے لوگ اچھائی یا برائی کا اثر لیتے ہیں اور ہر طرح ہماری زندگیوں میں ان کا کچھ نہ کچھ کردار ہوتا ھے


اسی طرح بعض کام ایسے ہوتے ہیں جو اچانک سے ہماری زندگیوں میں وقوع پذیر ہوتے ہیں اور ہماری زندگیوں کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دیتے ہیں۔۔



ترقی پذیر ممالک  میں بے روزگاری اور اعلیٰ تعلیم کا حصول ایک بہت مشکل کام ھے۔ایسے میں ہر ایک بندے کو ایک ایسے کام کی تلاش ہوتی ہے جسکے زریعے وہ اپنے لیۓ ایک اچھا مستقبل بنا سکے۔


ہمارے معاشرے میں زریعہ معاش کی تلاش ہر ایک کیلۓ ایک مشکل کام ھے مگر خواتین کیلۓ تو انتہائی مشکل چونکہ ہمارے اس معاشرے میںزیادہ تر  خواتین کے گھر سے باہر کام کرنے کو کسی بھی طبقے کے لوگ پسند نہیں کرتے۔اور اگر کام کرنے کی اجازت مل جاۓ تو پھر کام کا ملنا بہت بڑی دشواری ہوتی ہے۔



اور خاص طور پر طلباء یا طالبات کیلۓ تو یہ ایک نہایت ہی مشکل کام ہیکہ وہ پڑھائی کیساتھ ساتھ کام بھی کر سکیں اور اپنی تعلیم کا خرچ یا گھر کے کچھ اخراجات پورے کر سکیں ۔اور یہ صورتحال عمومی طور پر ایشیاء اور خاص طور پر جنوبی اور وسطی ایشیاء کے ممالک میں ہے۔


اس صرتحال میں حکومت اور کئی این جی اوز بھی کام کر رہی ہیں تا کہ پڑھے لکھے لوگوں کو روزگار مہیا کیا جاسکے ۔انٹرنیٹ کے زریعے بھی کئی کمپنیاں روزگار مہیا کرتی ہیں اور لوگ ان سے مستفید بھی ہو رھے ہیں


مگر اس کیلۓ کمپیوٹر میں بہت ماہر ہونے کی ضرورت ہے ایسے میں مواد کیلۓ ادائیگی کرنے والی ایک سائیٹ(www.filmannex.com">www.filmannex.com">(www.filmannex.com (جو کہ نئی ہے مگر بہت تیزی کیساتھ بڑھ رھی ہے اور  اس میں کام کرنا نہایت ہی آسان اور بہت فائدہ مند ہے۔



پچھلے تین  ماہ کے عرصے سے میں فلم انیکس پر کام کر رہی ہوں اور اس سایئٹ کیلۓ میں نے  پندرہ بلاگز لکھے ہیں اور صرف پندرہ بلاگز کے بدلے میں پچاس ہزار پاکستانی روپے  کما چکی ہوں اور مزید بھی اس پر کام کر رہی ہوں اوراب فلم انیکس پر تیزی سے ابھرتی ہوئی ڈیجیتل کرنسی Bitcoin  میں ادائیگی شروع کر دی گئی ہے ۔جس سے اس سائیٹ سے کمائی گئی رقم کا حصول انتہائی آسان ہوگیا ہے۔


پاکستان میں فلم انیکس تیزی کیساتھ پھیل رھی ہے اور اسکے اثرات خاص طور پر نوجوان طالبعلموں پر انتہائی مثبت ہیں ۔جو کوئی بھی اس پر اندراج کروتاھے تو پھر اسی سائیٹ کا گرویدہ ہوجا تا ھےاور پھر پیسے کمانے کیساتھ ساتھ انٹرنیت کے صحیح استعمال کا طریقہ بھی سیکھتا جاتا ھے ۔


کیونکہ عمعمی طور پر نوجوان فضول اور وقت ضائع کرنے والی سائیٹس کا استعمال کرتے رھتے ہیإ مگر فلم انیکس ہمیں انٹرنیٹ کو اپنے فائدے کیلۓ استعمال کا ایک بہترین پلیٹفارم مہیا کرتاھے ۔جسمیں ہم مضمون نویسی کیساتھ ساتھ فلم بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔اور اسکا بھی ہمیں بٹ کوائینز کی صورت میں معاوضہ دیا جاتا ہے۔



اسکے علاوہ فلم انیکس پر دوسرے لوگوں کی فلمیں دیکھ کر یا بلاگ پڑھ ک ربھی ہم لوگ رقم کماسکتے ہیں


اوریہ ایک ایسا کام ہے جسمیں ہم ساری دنیا کو اپنا آپ دکھا سکتے ہیں اور جو ہمارا دل کرے وہ بھی دنیا کو دکھا سکتے ہیں کوئی بھی معلوماتی ویڈیو یا بلاگ اپلوڈ کر کے دوسرے لوگوں کی معلومات میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔


اس لۓ میری تمام ان  لوگوں سے گزارش ہے جو کہ فلم انیکس پر کام کرنا چاھتے ہیں یا کام کر رھے ہیں کہ وہ بھی فلم انیکس  کے بارے میں معلوماتی بلگز لکھیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں اور اپنے لیۓ ایک اچھا مستقبل بنا سکیں


فلم انیکس کے بارے میں جاننے کیلۓمیرے مزید بلاگز یہاں پڑہیں ۔


 




 



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160