حقوق

Posted on at


حقوق دو قسم کے ہوتے ہیں حقوق اللہ اور حقوق العباد حقوق اللہ سے مراد اللہ کے حقوق اور حقوق العباد سے مراد ہے بندوں کے حقوق حقوق اللہ میں اللہ کے حقوق شامل ہیں حقوق العباد میں مندرجہ ذیل حقوق شامل ہیں والدین کے حقوق اولاد کے حقوق یتیموں کے حقوق مسافروں کے حقوق بیوائوں کے حقوق معزوروں کے حقوق اللہ کے حقوق سے مراد ہے کہ یہ تمام احکامات کومانناہے اور اس پر ایمان لانا اور منہ سے اقرار کرنا ہے اللہ کے تمام رسولﷺ اور انبیاء کرام پر ایمان لانا اور حقوق العباد سے مراد بندوں کے حقوق ہیں والدین کے حقوق بھی حقوق العباد میں شامل ہے ہمیں اپنے والدین کا احترام کرنا چاہیے اور ان کی عزت کرنی چاہیے جو والدین ہمیں پیدا کرتے ہیں اور پھر ہماری پرورش کرتے ہیں ہمیں دنیا میں رہنے کے قابل بناتے ہیں قرآن مجید میں بھی والدین کے حقوق پر بہت زور دیا ہے ہمیں اپنے والدین کے ساتھ نرمی سے پیش آنا چاہیے



اُن کے ساتھ ہمیشہ حسنِ سلوک کے ساتھ پیش آنا چاہیے اس دنیا میں انسان کا والدین سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے ماں باپ سے بڑھ کر کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا جس نے اپنے والدین کی خدمت کی اُس نے جنت کمالی اولاد کے حقوق سے مراد یہ ہے کہ اولاد کی اچھی پرورش کرنا ان کی ہر جائز ضروریات پوری کرنا انھیں ایک قابل انسان بنانا ایک اچھا معاشرے میں قابل انسان بنانا والدین کا فرض ہے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنی اولاد کو دین و دنیا دونوں کا علم سکھائیں



یتیموں کے حقوق یتیم کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں  ان کی ہر ضروریات کا خیال رکھیں اس کے مال کی حفاظت کریں ان کی تعلیم و تربیت کا انتظام کریں جب بچے بالغ ہوجائیں تو ان کا مال اسباب ان کے حوالے کردیں یتیموں کو اِس بات کا احساس نہ ہونے دیں کہ وہ اپنے باپ کے سائے سے محروم ہیں قرآن حکیم میں ہے کہ یتیموں کا مال اپنے مال میں شامل کریں بلکہ زمہ داری اور احتیاط سے ان کے حوالے کر دیں بیوائوں کے حقوق اسلام نے بیوائوں کے مندرجہ ذیل حقوق متعین کئے ان میں سے چند یہ ہیں خاوند کی جائیداد میں سے اسے ایک مقررہ حصے کا حق دار قرار دیا اور اگر صہرا بھی ادا نہ ہوا ہو تو خاوند کے مال سے اس کی ادائیگی لازمی ہے




About the author

bilal-aslam-4273

i am a student

Subscribe 0
160