فلم انیکس پر بلاگ کیسا ہونا چاہیۓ اور بلاگ کے اہم اجزاء۔

Posted on at


فلم انیکس کے نۓ آنیوالے بلاگرز کیلۓ سب سے اہم مسئلہ جس میں ان کو سب سے زیادہ مشکلات پیش آتی ہیں وہ ہے ۔فلم انیکس پر بلاگ کو پبلش کرنا۔اس مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوۓ میں نے سوچا کیوں نہ ایک ایسا بلاگ لکھا جاۓ جسمیں فلم انیکس کے بلاگرز کو بلاگ پبلش کرنے کا صحیح طریقہ کار اور بلاگ میںکون کون سی چیزیں اہم ہیں  ۔



سب سے پہلے تو یہ بات آپ کے زہن میں ہونی چاہیئے کہ فلم انیکس میں نقل کیا ھوا بلاگ بالکل بھی قبول نہیں کیا جاتا۔چاہے آپ نے ایک ہی لائن نقل کی ہو آپ کی ایک نقل کی ہوئی  لائن کی وجہ سے آپ کا پورے کا پورا بلاگ نقل تصور کیا جائیگا۔اور اس نقل کیۓ گۓ بلاگ کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہوگا۔لہٰذا صرف اصل بلاگ ہی پبلش کریں۔



بلاگ کو پبلش کرنے سے پہلے کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کہ بلاگ کیلۓ ضروری ہیں ۔


پہلے نمبر پر آپ کے بلاگ  کا مواد آپ  کا اپنا اور سچائی پر مبنی ہونا چاہیۓ اور ایک معیاری بلاگ کی طرح با معنی الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیۓ اور یہ ضروری ہیکہ آپ جس چیز کے بارے میں بھی لکھ رھے ہیں آپ کا بلاگ اسی چیز کے متعلق الفاظ پر مشتمل ہو ۔


دوسری بات یہ کہ آپ کے بلاگ میں کم از کم ۳ سے ۴ تصاویرہونی چاہئیں جو کہ  آپ کے بلاگ کی عکاسی کرتی ہوں


اور تصاویر کیساتھ آپ لوگ اپنے بلاگ سے متعلق فلم انیکس کی فلم بھی ایمبڈ(بلاگ میں شامل ) کر سکتے ہیں۔



تیسری بات یہ کہ اپنے بلاگ میں اہم اور مخصوص الفاظ کو بولڈکریں اور ان الفاظ کو انڈرلائن بھی کریں۔ اس سے بلاگ پرھنے والے کو یہ پتا چل جاتا ھے کہ وہ کیا پڑھ رھا ھے اور بلاگ کس چیز کے بارے میں ھے۔


چوتھی یہ کہاپنے بلاگ کے اہم اور مخصوص الفاظ  کو لنک دینا (یعنی انٹرنیٹ کی کسی سائیت کیساتھ لنک کرنا)



پانچویں یہ کہاپنے بلاگ کے بارے میں فلم انیکس کے صفحے پر ٹیگز دینا ۔


 چھٹی بات یہ کہ اپنے بلاگز کو پبلش کرنے سے پہلے اپنی زبان کا انتخاب کرنا۔


اپنے بلاگ سے متعلق چینلز کا انتخاب کریں۔


اگر آپ ابھی فلم انیکس پر نہیں آئیں ہیں تو ابھی فلم انیکس پر رجسٹر ہوں اور فلم انیکس کے بارے میں جاننے کیلۓ میرے بلاگز پڑھیں۔



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160