رویا محبوب @ بلوم برگ: افغانستان میں عورتوں کو تحفظ دے رہی ہے(وڈیو

Posted on at

This post is also available in:

 یہ کسی ویب سائٹ کے لیئے بہت نایاب ہے کہ وہ ایک جارح حکومت کے خلاف ایک قابل اعتماد قوت تصور ہو۔ جیسا کہ وومنز انیکس فاؤنڈیشن اور فلم انیکس کنسرٹ میں کام جاری رکھے ہوئے ہیں افغانستان میں تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیئے اور افغانستان کی معاشی ترقی کو سہارا دینے کے لیئے، وہاں پر ابھی تک گروہ ہیں جو کہ ترقی پذیر ممالک میں  پرجوش خواتین کے سول حقوق کو کچلنا چاہتے ہیں۔

ایک حالیہ مضمون بزنس ویک میں  واضح کرتا ہے، رویا محبوب اور فرانسسکو رولی نے بطور فلم تقسیم کار پلیٹ فارم مہیا کیا ہے اور اس کو ترقی دی ہے اور ایسی تحریک کی بنیاد رکھ دی جس نے طالبان عسکریت پسندوں کی عورتوں کو کام کرنے اور حصول تعلیم سےباز رکھنے کی کوششوں کی مزاحمت کی۔

 

گذشتہ دہائیوں میں افغان خواتین نے بہت زیادہ ترقی کی، کاروبار کی مالکوں کا شکریہ جیسےکہ  محبوب اور رولی، بمعہ ان کی تنظیموں کے۔ بنیادی قانونی حقوق سے بلاگنگ اور خود مختار فلموں سے آن لائن رقم کمانے کی صلاحیت تک، یہ منافعے اب عارضی ہونے کے خطرہ سے دوچار ہیں۔ جب کہ ہمارے بلاگنگ اور فلمی اشتراک کے پلیٹ فارم  کی اختیارات کی منتقلی کی عادت کی وجہ سے افغانستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کی خواتین کے پاس ایک نقاب ہے پیچھے چھپنے کےلیئے، جیسا کہ یہ جارح گروپ ان کے حقوق کو غصب کرنے کی کوشش کرتےہیں۔

"ہم ایک ٹیکنالوجی تخلیق کر چکے ہیں جو کہ اثر ظاہر کرتی ہے،" محبوب نے بزنس ویک کو بتایا، بیان کر رہی ہے وومنز انیکس کے بلاگرز اور فلم سازوں کو ادائیگی کرنے کے نظام کے متعلق جو کہ ان کے مواد کی شہرت پر انحصار کرتا ہے۔" انحصار کرتا ہے اس پر کہ وہ 5 ڈالر سے 100 ڈالر روز کما سکتے ہیں۔"

 

فرانسسکو رولی اور رویا محبوب@ ٹائم 100

 

فرانسسکو رولی اور محبوب کی شراکت پہلے ہی افغانستان کے تعلیمی نظام پر ایک بڑا تاثر چھوڑ چکی ہے، نہ صرف فلم انیکس/وومنز انیکس کی طرف سے، بلکہ ایگزامر ایجوکیشن سافٹ ویئر کے ذریعے  جو کہ ایک آن لائن فنی آلہ ہے جس کےتخلیق کرنے اور افغان سکولوں اور جنوبی ایشیا میں دوسرے ترقی پذیر ممالک تک اس کی ترویج و رسائی میں محبوب نے مدد کی ۔ یہ مضمون بات کرتا ہے کہ کیسے" محبوب کا کاروبار فلم انیکس پر انحصار کرتا ہے، ایک ٹیکنالوجی جسےاس کے اٹلی کے شراکت دار، خدمت خلق کرنے والے فرانسسکو رولی نے ویب وڈیوز تخلیق کرنے کے لیئے ترقی دی۔" ہاں اور یہ وڈیوز اپ ایک کاروباری ماڈل میں مڑ چکی ہیں جسکی توجہ ہے:

•    # ڈیجیٹل خواندگی

•    # ڈیجیٹل استحکام

•    # ڈیجیٹل خدمت خلق

    # ڈیجیٹل تعلیم

 

یہ کوئی خاص بات نہیں کہ ہم کتنے جدت پسند یا مخلص ہوسکتے ہیں مستحکم خدمت خلق سے، یہاں پر ہمشیہ ایسے لوگ ہونگے جو ترقی کو محدود کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اگر ہمارے فلمی اشتراک کے پلیٹ فارم کی کامیابی کسی صورت میں نظر آئے تو مخالف طاقتیں ایک لڑائی لڑیں گی: ایک جنگ ٹیکنالوجی کے خلاف، اور یقیناَ دنیا کے خلاف

 

وومنز انیکس فاؤنڈیشن کےلیئے نئی ویب سائٹ دیکھیں:

 

یہاں افغانستان کے سکولوں کا گذشتہ احوال بیان کیا جارہا ہے۔




About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160