کہانی

Posted on at


     کہانی کہنے کی روایت بڑی پرانی ھے۔یے جتنی پرانی ھے اتنی ھی دلچسپ ھے۔پہلے جب انسان کے پاس تفریں کے مواقع انتہاہی کم ہوتے تھے۔تو ایسے میں کہانی کہنا یا سننا تفریں کے ساتھ ساتھ علم کا بھی زریعہ تھا۔


لوگ اس سے انتہانی لطف اندوز ھوتے تھے۔


پاکستان دنیا کا وہ حصہ ھے۔جسکو خدا نے ھر نعمت سے نوزا ھے۔اس علاقے کی تہزیب اور ثفافت یہاں کےلوگوں کے لیے باعث افتخار ھے۔اور کہانی بھی اسی تہزیب و ثفاقت کا حصہ رہی ھے۔اور اب بھی موجود ھے۔ اس سرزمین پر بہت سی کہانی لکھی گی ھے۔جو کے اپنی زبان و بیان کے اعتبار سے اپنا کو ثانی نہیں


رکھتی۔


اگر ھم پاکستان کے علاوہ بھی بات کریں کسی بھی ممالک کی تو وہاں بھی صورت حال مختلف نہیں۔جسکی


وجہ سے لوگو میں کافی باتیں مشترک ہیں۔اور کہانی کہنے کا رواج بھی ان میں سے ایک ھے۔


اگر آپ کو پاکستان کو دہی علاقوں میں جانے کا اتفاق ھو تو آپ یہ دیگھ سکتے ھو کے وہاں تمام لوگ ایک جگہ بیٹھ کر گپ شپ کرتے ھے۔اور ایک دوسرے کے مسیاءل پہ بھی بات کرتے ھے۔اور ایک دوسرے کو اپنی کہانی سہناتے ھیں۔



About the author

160