پہلی فوجی حکومت کے ثمرات

Posted on at


 

پاکستان کو ھم نے بہت سی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ھے۔

یہ وہ دیس ھے جس کی بنیادوں میں اس دھرتی کے بیٹھوں کا خون شامل ھے۔کافی قربانیوں کے بعد ھم نے یہ وطن حاصل کیا ھے۔

انگریز حکومت اور ہندوں نے تقسیم ہند کے وقت مسلمانوں کو انکا جاہز حق نہیں دیا۔پاکستان کو اسکا پورا حصہ نہیں دیا گیا۔اسحلہ بھی زنگ والا دیا گیا۔اور جو ناکارا افراد تھے وہ سب پاکستان کو دے دیے۔جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کو شروع سے ہی بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تاہم ﷲ کی مدد سے اور قاھداعظم کی کوششوں سے تمام مساٴہل ھل ہوگے۔اوﷲ کے فضل وکرم سے اس میں کامیاب بھی ہوگے۔

قاہداعظم کی وفات پاکستان کے لیے بہت بڑا دھچکا ثابت ہویٴ۔اس کے بعد کویٴ بھی حکومت ۵ سال سے زیادہ قاہم نہ رہ سکی۔اور ملک میں مساہل دوبارہ جنم لینے لگے۔اسکے بعد ایوب خان کا دور شروع ہوا جس میں پاکستان تیزی سے ترقی کرنے لگا۔زخیرہ اندوزی کی وجہ سے بازاروں میں ھر چیز کی کمی تھی۔

تاہم ایوب خان کے آتے ہی بازاروں میں دوبارہ سب شیزیں آگی۔پاکستان کی خاجہ پولیسی میں بہتری ہویٴ۔اور تمام بڑای طاقتوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات قاہم ہوےٴ۔ 



About the author

160