موبائل کی دنیا میں دھماکہ خیز انقلا ب

Posted on at


موبائل کی دنیا میں دھماکہ خیز انقلا ب " اینڈرائڈ ٹیکنالوجی" :



جیسا کے ہمیں پتا ہے موبائل ہر انسان کی سب سے بڑی ضرورت بن چوکا ہے. اب اسکے بغیر کوئی بھی انسان جینا کا نہیں سوچ سکتا اور اس سے آسان کمیونیکشن کوئی بھی اچھا زریعہ نہیں ہے .



اگر ہم بات کریں سامسنگ موبائل ٹیکنالوجی کی اور موازنہ کریں اس کمپنی کی موجودہ ٹیکنالوجی کا گزشتہ چھ سالوں میں توانسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اس ترقی کودیکھ کر جسنے موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس قدر تیزی سے انقلاب برپا کیا جو سوچ کے دائرہ کار میں لانا مشکل ہے .



اپ ذہن میں اک خاکہ کا تصور کریں اور محسوس کریں کہ اپ ٢٠٠٤ء اور ٢٠٠٥ء میں کھڑے ھیں. اور آپکے ہاتھ میں سامسنگ کمپنی کا اک موبائل ہے جسکی قیمت ١٢٠٠٠ سے ١٥٠٠٠ کے درمیان ہے اور اسکی سکرین چھوٹی ہے. لیکن سب سے موضوع طلب بات یہ ہے کے اب اگر ہم ٢٠١٤ میں سامسنگ گیلیکسی یا نوٹ ٢ یا نوٹ ٣ پاس رکھنے والا انسان کس حد تک ترکیاتی اور مفید قسم  کی ایپلی کیشنز سے فایدہ لینے والا انسان ہر گز سیمبین ٹیکنالوجی کی خواہش نہیں کریگا چونکہ وہ اب اینڈرائڈ کے دنیا میں کدم رکھ چوکا ھے اور اب وہ یا تو اسی دنیا میں کھڑا رہیگا یا وہ انے والی نئی ترقی میں کدام رکھنے کا منتظر ہوگا.



 


ہمارا مضمون پڑھنے کا شوکریہ.


 


مضمون نگار: انجنیئر ذیشان علی


 


برائے مہربانی اگر پسند اجائے تو تقسیم ضرور کجیگا.


 


آپکے پیغامات کی قدر کی جائے گی.


 


مضمون کی تقسیم صرف فِلم انکس معاشرے کے اختیار میں ہوگی .


 



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160