ڈیجیٹل شہریت# ڈیجیٹل خواندگی # ڈیجیٹل پائیداری@ فلم انیکس اور بٹکوائن کیساتھ

Posted on at

This post is also available in:

دنیا کیسے تبدیل ہوگی اگر ہر شخص، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں خواتین کے پاس ان کے ڈیجیٹل بٹوہ میں ایک بٹ کوائن ہو؟

 

کیا وہ اپنی زندگی کو ڈیجیٹل میڈیا کی دنیا کی طرف لے جانے کے لیئے راغب ہونگی؟ کیا انہیں آرگینک ڈیجیٹل خواندگی تک رسائی ہوگی اور کیا آن لائن دستیاب لامحدود مواقعوں کے بارے میں اپنی ذات کو بتا سکیں گی؟ کیا وہ آزادی حاصل کر سکیں گی جسکا ان کو حق حاصل ہے؟

 ہم نے اپنی توجہ ممکنہ بٹ کوائن کے دھوکہ اور غیر قانونی استعمال پر مرکوز کی، لیکن پڑھے لکھے ڈیجیٹل شہریوں کی ایک فوج کو جغرافیائی حدود، مقامی سیاست، جنس یا دوسرے عوامل کی بناء پر جدا نہیں ہیں، دنیا کو تبدیل کر سکتے ہیں اور ان کو خود مختار بنا سکتے ہیں جو کہ اس قسم کی آزادی کے حق دار ہیں

 یہی بنیادی وجہ ہے کہ کیوں فلم انیکس بٹ کوائن میں داخل ہونے کے لیئے حرکت کررہی ہے اور اس کے 300000 استعمال کنندگان کی کمیونٹی کو خود مختار بنا رہی ہے کہ وہ ڈیجیٹل خواندگی، ڈیجیٹل شہریت اور ڈیجیٹل استحکام کی حقیقی دنیا میں داخل ہوں، جو کہ ترقی پذیر ممالک جیسا کہ افغانستان کی خواتین سے شروع کر رہی ہے۔

اگر آپ فلم انیکس خاندان کا حصہ نہیں ہیں تو، مذید انتظار نہ کریں اور آج ہی رجسٹر ہوں یہاں میرے ذاتی رجسٹریشن پیج پر! میں اپنے ملحقہ کمیشن وومنز انیکس فاؤنڈیشن کو چندہ دونگا!

 برائے مہربانی میرے فلم انیکس پر میرے ذاتی پیج پر آئیں اور سبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ ترین خبروں، مضامین اور وڈیوز کے لیئے اسے سبسکرائب کریں۔

 

 

فرانسسکو رولی



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160