"باپ کا احترام-----"

Posted on at


 

 

* باپ کا احترام کرو---------تا کہ تماری اولاد تمارا احترام کرے-

* باپ کی عزت کرو-------- تا کہ اس سے فیض یاب ہو سکو-

*باپ کا حکم مانو-----------تا کہ خوشحال  ہو سکو-

 

*باپ کی باتیں غور سے سنو-------تا کہ دوسروں کی نہ سنانی پڑیں-

*باپ کی سختی برداش کرو -------تا کہ با کمال   ہو    سکو-

*باپ کے سامنے اونچا نہ بولو ---- ورنہ اللہ تمیں نیچا  کر   دے  گا-

 

 

 

* باپ کے سامنے نظر جھکا کر رکھو------تا کہ اللہ  تم کو دنیان میں بلند کر دے-

* باپ ١ کتاب ہیں----------------- جس پر تجربات تحریر ہوتے ہیں-

*باپ ١ ذمہ دآر ڈرائیور ہے ------- جو گھر کی گاڑی کو اپنے خون پسینے سے چلاتا ہے-

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160