فلم انیکس پہلے یقین کرنے والے ہیں #بٹکوائن جیسی ڈیجیٹل کرنسی پرکامل طور پر ایک فلاحی نقطۂ نظر سے@

Posted on at

This post is also available in:

مجھے دنیا کو ایک بارہ سال کی افغان لڑکی کے نکتہ نظرسے دیکھنے دیں جسکی شادی اسکی مرضی کے خلاف چند ماہ بعد ہوسکتی ہے۔

  وہ انٹر نیٹ تک رسائی حاصل کر سکتی ہے اپنے سکول کے ذریعے جہاں پر کمپنیاں جیسا کہ فلم انیکس اور تنظیمیں جیسا کہ وومنز انیکس فاؤنڈیشن نے انٹر نیٹ کلاس رومز تخلیق کرنے میں مدد کی ہے۔ وہ سماجی میڈیا میں حصہ لے سکتی ہے، وہ پلیٹ فارمز مثلاَ فلم انیکس پر بلاگز لکھ سکتی ہے رائے دے سکتی ہے وڈیوز پر۔  بز سکور کے ذریعے اپنی حیثیت کو مستحکم کر سکتی ہے اور زبردست آمدنی حاصل کر سکتی ہےلیکن وہ ایک بنک کو نہیں جا سکتی اور یہ ہی اپنا بنک اکاؤنٹ حاصل کر سکتی ہے۔ اگر وہ ایسا کر سکتی تو بنکاری کی رکاوٹیں امریکہ اور افغانستان کے درمیاں اس کی آمدنی کا زیادہ حسہ رویتی بنکاری کی خدمات کے طور پر لے لیتیں۔ پے پال افغانستان میں کام نہیں کرتا اور بنکوں کی مقامی اور عالمی سطح پر ٹرانسفر فیس بہت زیادہ ہے

 

 

انجیلا شاہ کی فوٹو گراف کرٹسی

 

میں نیو یارک میں ہوں اور میں فلم انیکس کی 245 ممالک اور علاقوں سے 300000 استعمال کنندگان کی کمیونٹی کے ساتھ انٹر ایکٹ کر سکتا ہوں۔ ان میں سے 5000 کے قریب ہائئ سکول کی لڑکیا ں ہیں اور وہ بہت زیادہ منافع پیدا کر رہی ہیں جو کہ ان کے فلم انیکس پر کیئے گئے کام پر منحصر ہوتا ہے۔ میں انہیں ان کے بلاگزاور وڈیوز کے ذریعے جانتا ہوں۔ ممکنہ طور پر، انہیں اس سے زیادہ جانتا ہوں جتنا چیز اور سٹی بنک اپنے گاہکوں کو جانتے ہیں، لیکن اگر مجھے انھیں رقم بھیجنئ پڑے تو میں اپنے کنٹرول کو سرنڈر کروںگا روایتی بنکاری کے نظام کے سامنے جو کہ زیادہ  رقم لے لیئے ہیں اور وصول کنندہ کے لیئے ناممکن بنا دیتے ہیں کہ وہ اس رقم سے اور معاشی مدد سے فائدہ حاصل کریں  جو کہ وہ پیدا کرتے ہیں اور جس کے وہ حق دار ہیں 

 

 آجکا واحد حل اور بہتریں متبادل ڈیجیٹل کرنسیز ہیں جو کہ بٹ کوائن سے شروع ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یکم فروری سے فلم انیکس امریکی ڈالر سے بٹ کوائن کی طرف مڑ رہی ہے اس کے فائدہ مند سسٹم اور لوگرتھم کے لیئے۔

 

 

 بز سکور فلم انیکس کا پروپرائٹری لوگرتھم ہے جو کہ مواد کے معیار، اس کی اصلیت اور مواد کی اور مواد کے تخلیق کار کی رسائی کی جانچ کرتا ہے۔بز سکور ورلڈ وائیڈ کریڈٹ ایویلیوایشن کے بہت مساوہ ہے جہاں پر ہم ایک استعمال کنندہ کی طاقت اور افادیت کو جانچ سکتے ہیں  اور اس کے ساتھ اس کی معاشی طاقت اور افادیت کو ۔بز سکور کو بٹ کوائن کے ساتھ یکجا کرنے سے ایک پہلی معاشی مساوات تخلیق ہوتی ہے جہاں پر لوگوں کے درمیان ان کی جغرافیائی حدود، عمر، جنس، مذہب اور دوسرے بہت سے عوامل جو کہ بدقسمتی سے ترقی پذیر ممالک میں پائے جاتے ہیں ان کی بنیاد پر امتیاز نہیں برتا جاتا۔  

 

ڈیجیٹل کرنسیز مساوات اور ترقی کے لیئے ایندھن ہیں۔ ڈیجیٹل خواندگی اور ڈیجیٹل شہریت کو وجود برقرار رکھنے اور خوشحالی کے لیئے ڈیجیٹل کرنسیز کی ضرورت ہے۔ ہم مساوات کا خواب نہیں دیکھ سکتے جب کسی استعمال کنندہ کو رقم بھیجنے کی فیس 50 ڈالر ہو اور جب یہ استعمال کنندہ اپنے علاقائی رسم و رواج کی وجہ سے اپنے حق تک رسائی نہ رکھ سکتا ہو۔ ڈیجیٹل کرنسیز ان تمام رکاوٹوں کو بائی پاس کرتی ہیں اور استعمال کنندگان  اور فائدہ حاصل کرنے والوں کو براہ راست طاقت دیتی ہیں بغیر کسی فیس اور دفتری ضابطہ کی رکاوٹ کے۔ 

 

 

 

فلم انیکس ڈیجیٹل کرنسیز میں داخل ہورہی ہے جیسا کہ بٹ کوائن ڈیجیٹل خواندگی اور  بغیر سرحدوں کے ڈیجیٹل شہریت کو مدد دینے کے لیئے۔ فلم انیکس ڈیجیٹل کرنسیز جیسا کہ بٹ کوائن میں منافع کے مقصد کے لیئے قبول نہیں کر رہی۔ فلم انیکس ڈیجیٹل کرنسیز جیسا کہ بٹ کوائن پر ایک حقیقی خدمت خلق کی ںطر سے یقین رکھنے والی ہے سب سے پہلے

اگر آپ فلم انیکس خاندان کا حصہ نہیں ہیں تو مذید انتظار نہ کرٰیں اور آج ہی یہاں میرے ذاتی رجسٹریشن پیج پر رجسٹر ہوں میں اپنا ملحقہ کمیشن وومنز انیکس فاؤنڈیشن کو عطیہ کرونگا!

برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی صفحہ پر آئیں اور سبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور سے تازہ ترین خبروں، مضامین اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

 

فرانسسکو رولی 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160