لڑکے ہی آخر کیوں فیل ہوتے ہیں.... حصہ اول

Posted on at


آج میں ایک ایسا آرٹیکل لکھنے جا رہا ہوں جو کے بہت سے اساتذہ والدین اور طلبہ کے ذہین میں ایک سوال اٹھتا ہے کہ اسکول کالج میں آخر لڑکے ہی کیوں فیل ہوتے ہیں.


 


تو سب سے پہلے تو میں یہ بات واضح کر دوں کہ صرف لڑکے ہی نہیں لڑکیاں بھی فیل ہوتی ہیں. لکن یہاں میں لڑکوں کے بارے میں بات کروں گا کیونکہ لڑکوں کی نسبت لڑکیاں کم فیل ہوتی ہیں. اور یہ بات غلط ہے کہ ہم سب ہی لڑکوں کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیں کہ سب ہی ایسے ہوتے ہیں. نہیں ایسا بھی ہرگز نہیں ہے. ہر ایک کا اپنا ایک مقصد ہوتا ہے. ایک منزل ہوتی ہے جس تک اسے پہنچنا ہوتا ہے. کسی میں بہت سی صلاحیت ہوتی ہے تو کسی میں کم. ہر ایک کی ایک اپنی سوچ ہوتی ہے. کسی کے لئے کالج ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کو اور ممکنہ حد تک نکھار کے سامنے لا سکتا ہے. تو کسی کے لئے کالج صرف ٹائم پاسس اور سیر و تفریح کا مرکز ہوتا ہے. تو اس طرح یہ سوچ بھی ان کی کامیابی اور ناکامی میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے.


 


لڑکوں کے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اچانک سے ان کا ماحول تبدیل ہو جانا ہوتی ہے. اسکول کی نسبت کالج میں ہر چیز تبدیل اور نئی ہوتی ہے. یہاں تک کہ اساتذہ کے پڑھانے کے طریقے سے لے کر ان کے نصاب تک سب کچھ نیا ہوتا ہے ان کے لئے.  تو اس طرح جو مقصد وہ کالج میں وہ لے کر جاتے ہیں،ان کے پاس فیل ہونے پر بہت اثرانداز ہوتا ہے .


 


مزید انشاءالله اگلے آرٹیکل میں لکھوں گا. مزید جاننے کے لئے اگلے آرٹیکل کا انتظار  کریں.



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160