"اس دھرتی کو کچھ نہ ہو گا "

Posted on at


 

اس دھرتی پی سایہ رب کا

پاک   وطن  ہے اپنا  رب کا

اس دھرتی کی شان  بڑی ہے 

اس دھرتی کو کچھ نہ ہو گا

مشکل   ہے   پر   نہ   گھبراؤ

نہ   چیخوں  نہ   نہ شور  مچاؤ

 

 

اس دھرتی کے رہنے والے

اس رب کو پکارنے والے

اس دھرتی کو کچھ نہ ہو گا

اس دھرتی کو کچھ نہ ہو گا –

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160