“ "ایک انار سو بیمار

Posted on at


.

معنی :ایک چیز کے زیادہ طلبگار .

آج آنم بہت خوش تھی . اس کے ابّو جو لیپ ٹاپ جو لا رہے تھے .اس وقت  لیپ ٹاپ محلے میں   کسی کے پاس بھی نہیں تھا . اور آنم سب کو اپنے لیپ ٹاپ کے بارے میں بتا رہی تھی "لڑکیوں!!لیپ ٹاپ کے بہت زیادہ پروگرام ہیں .اس میں ہر قسم کی چیز اسٹور ہو جاتی ہے .اور اس میں بہت اچھی  تصویر بھی اتی ہے ." عکاشہ نے آنم سے پوچھا

"تو کیا سچ میں اچھی تصویر اتی ہے ،اور سچ میں لیپ ٹاپ بہت مہنگا ہو گا نا "

ابھی آنم اپنے دوستو کو بتا ہی رہی تھی کہ آنم کے ابّو لیپ ٹاپ لے اے .محلے میں خوب رش ہو گی ہر کوئی اک دوسرے کو ان کے نے لیپ ٹاپ کے بارے میں بتا رہا تھا . آنم لوگو کے  گھر لیپ ٹاپ آیا ہی تھا کہ ان کہ محلے والے کسی نہ کسی بہانے سے ان کے گھر لیپ ٹاپ دیکھنے کے لئے ا رہے تھے  آنم کہ سارے دوست ہر وقت اس کے گھر ہی میں رہتے اور خوب مزے سے لیپ ٹاپ استعمال کرتے اور خوب خوش ہوتے .

 

آنم کے ابّو نے جب اتنا رش اپنے گھر دیکھا تو وو اپنی بیگم سے کہنے لگے " گھر میں لیپ ٹاپ کیا آیا پورا محلہ ہی ا گیا ہے ہمارے گھر "

"پورے محللے میں ایک تو ہمارے ہی گھر لیپ ٹاپ آیا ہے تو نہ ہو کیا "آنم کی امی خوشی سے کہا .

"ہاں تو ٹھیک کہتی ہو ایک انار سو بیمار " آنم کے ابّو نے ہنستے ہوئے بولے اور کسی کام سے باہر چلے گئے . 



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160