اپنے منہ میاں مٹھو بننا

Posted on at


معنی :اپنی تعریف خود کرنا

 

  "سنو دوستو ں ! میں تم سب سے زیادہ اچھا کرکٹ کھیلتا ہوں تو ٹیم کا کپتان مجھے بنایا جاۓ " علی نے اسٹیج پر کھڑے ہو کہ بولا  اور وو اپنے دوستو کو بتا رہا تھا کہ اس سے اچھا کرککٹر کوئی نہیں تو لہذا اسے کپتان بنا دیا جاۓ . مگر اس کہ دوست اس کی بات نی ماننا چاہتے تھے لیکن علی اک ہی بات پی ڈٹا تھا کہ اسے کپتان بنایا جائے ."بھائی جب علی اتنا ہی کہ رہا ہے کہ وو اچھی کرکٹ کھیلتا ہے تو اسے کپتان بنا ک دیکھ لیتے ہیں " علی کہ ایک دوست نے سب کو رائے دی .

 

" ٹھیک ہے ....ٹھیک ہے ....علی  کوکپٹیں بنا دیتے ہیں "

سب دوست اک ساتھ بولے اور علی کو اپنا کپتان بنا لیا .دو دن بعد علی کی ٹیم کا دوسرے محلے کی ٹیم کے ساتھ میچ تھا. علی نے جب ٹاس کیا تو وہ ہار  گیا. لہذا دوسری ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی . علی سے زیادہ اس کے ساتھیو نے اچھی کارکردگی دکھائی اور اس نے پانچ اوورز میں اسسی رنز دیے اور وکٹ بھی کوئی اور نہ لی

 

علی کی جب ٹیم بیٹنگ کرنے یی تو علی نے وپننر کے طور پی کھیل کا آغاز کیا اور ٢ رن بنا کہ بولڈ ہو گیا ، اس طرح خراب کارکردگی پر علی کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑھا اور وو منہ لٹکاےہوئے اپنے ساتھیو کے ساتھ گھرواپس ا گیا اور اس نے اپنے دوستو کو سنا کہ "علی اپنے کھیل کی کتنی تعریف کر رہا تھا  لیکن نتیجہ کیا صفر"

دوسرے دوست نے کہا "واقعی اپنے مو میاں مٹھوبنا پھرتا ہے

      



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160