سمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہونے کے چار وجوہات

Posted on at


سمارٹ فون  کی بیٹری جلد ختم ہونے کی چار وجوہات:


 


پچھلے اک ١٠ سالوں میں موبائل فون کی کار کردگی کو بہت زیادہ بہتر کیا جاچکا ہے. ہم اپنی چیزیں ان الوں سے کر سکتے ھیں ، جنکا ٢٠ یا ١٠ یا ٥ سال پہلے ماننا نا ممکن تصور کیا جاتا تھا . عمومن سیل فون کی بیٹری لائف کم پڑھ جاتی ہے . سو اب کیا کیا جایگا؟ کیوں سیل فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے ؟ کیا آپ اس بارے میں کچھ کر سکتے ھیں؟


ٹرن اف اپپس :


اگر آپ کوئی ایپ استعمال نہیں کر رہے اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ آپکی بیٹری کو استعمال نہیں کرتا . آپکو فزیکل طور پر اس ایپ کو بند کریں تا کہ وہ آپکی بیٹری کا جوس نا نکال سکے. آپ اسکو ٹاسک مینیجر سے بند کر سکتیں ھیں.


سگنل :


آپکے ایریا میں سگنل کتنے مضبوط ہوتے ھیں چونکہ اکثر کمزور ہوتے ھیں تو وہ آپکی سیل فون کی بیٹری کو استعمال کرتے ھیں.


اپنا GPS بند کریں :


مثال کے طور پر آپکے ہاتھ میں فون ہے . اگر وہ کسی اچھی کمپنی کا فون ہے جیسے کے سامسنگ گیلیکسی اس ٣ .


مفت کے ایپ سے خبردار :


اگر اپ مفت کے ایپ ڈونلوڈ کر رہے ھیں خاص طور پر کوئی گیم ،زیادہ تر وہ جو بیٹری کی پاور استعمال کرتیں ھیں اور کچھ نہیں کرتے . چونکہ وہ کسی کمپنی کا ادورتیسمنٹ کرتے ھیں اور کچھ انہی ہوتا اور اسکو آن لائن اک تھرڈ پارٹی استعمال کرتی ہے.


 


میرا بلاگ پڑھنے اور پسند کرنے کا شکریہ .


 


مضمون نگار : ذیشان علی



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160