اپنے دوستوں کو فلم اینکس پر لائیں اور اضافی پیسے کمائیں

Posted on at


 


 


 


 


آج ہم ایک ایسا پروگرام متعارف کروانے جا رہے ہیں جس کی بدولت ہر وہ بندہ جو کہ فلم اینکس پر ہے وہ اپنے دوستوں کو متعارف کروا کے اتنے ہی وقت میں اپنی آمدنی بڑھا سکتا ہے. یہ ہے تو فلم اینکس کے نۓ ورژن میں لیکن آپ پہلے سے ہی اپنے دوستوں کو مدھو کر سکتے تھے.


یہ سب کرنا کیسے ہے؟


جو بھی فلم اینکس پر ہے ہر اک کا اپنا رجسٹریشن پیج ہے جسے وہ اپنے دوستوں سے شیر کریں تا کہ وہ بھی فلم اینکس پر رجسٹر ہو سکیں. اگر آپ نیا بیٹا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو داہیں طرف ارن مور پر کلک کرنے سے ہو گا.


اس کا فائدہ کیا ہے؟


ہر اس شحص کے زریعے اس کی آمدنی کا ١٠ فیصد آپ کو بھی ملے گا. آپ اپنے متعارف کروانے والے کیکارکردگی اور کمیشن بھی دیکھ سکتے ہیں.


اس پروگرام میں آپ کے بز سکور کے ذریعے آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے.



مثال کے طور پر اگر ١٠ لوگ آپ کے حوالے سے رجسٹر ہوتے ہیں اور وہ ١٠٠$ ایک مہینے میں کماتے ہیں تو آپ کو بھی ١٠٠$ ہر مہینے ملیں گے. اس طرح ١٠٠٠ کا ١٠% ١٠٠$ آپ کو بھی ملیں گے.


اس کو پھلائیں


ہم اس پلیٹ فارم پراپنے تمام فلم میکرز، کالم نگاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو اپنا ذاتی لنک اپنے دوستوں سے شیر کر کے انھیں اس پلیٹ فارم پر مدھو کرتے ہیں.


آپ اپنی ذاتی مہارت استعمال کر کے اسے اور بھی دلکش بنا سکتے ہیں.


آپ اگر فلم میکر ہیں تو اپنے دوستوں کو مدھو کرنے کے لئے مزائیہ فلم بنائیں.


اگر آپ کالم نگار ہیں تو ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انتہائی دلفریب، دلکش کالم لکھیں اوراس کے فائدے بتائیں.


.مزید جاننے کے لئے فلم اینکس پر آئیں.


 


مجھے  فلم اینکس پر فالو کرنے کے لئے


http://www.filmannex.com/ummi0112


فیس بک پر ایڈ کرنے کے لئے


https://www.facebook.com/umar.nawaz.965580


ٹویٹر پر فالو کرنے کے لئے


Ummidgr81



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160