میرا سفر : حصہ اول :

Posted on at


میرا سفر  : حصہ اول :


میں اپنی بات کچھ یوں شروع کرونگا کہ ہر انسان کی زندگی میں کوئی نا کوئی عطا ہے جسکی وجہ سے وہ زندگی کو سہی لفظوں میں مزوں اور خوشیوں کی دنیا بناتا ہے . اور اگر دیکھا جائے تو وہ دن بدن صحت مند اور توانا ہوجاتا ہے اصل وجہ یہی ہے کہ وہ زندگی کا اصلی مزہ اٹھاتا ہے .


میری زندگی کا سفر بھی کچھ یوں ہی شروع ہوتا ہے کہ میں اک زمانے میں چھوٹا بچا ہوا کرتا تھا . اسوقت سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا کوئی غم نہیں کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی تھی کیونکہ ہمیں سبکوچھ تیار بنا بنایا مل جاتا تھا . اسکول جاتے تھے امی صبح صبح تیار کرکے سکول بھیجتیں .



یہی سبسے خوبصورت اور سنہری پل تھا . سب کچھ اچھا لگتا . بڑے ہمیں پیار کرتے اور محبت سے سینے سے لگاتے یہی وقت تھا جب نا کوئی نفسہ نفسی تھی بس  پیار محبت کی با تین ہوتی تھی. بڑوں کی کہانی سنانا اک الگ ہی مزہ تھا .



ہم باز وقت یہ بھول جاتیں ھیں کے ہم مشین بنکر اپنی زندگی کو ضائع کر رہے ھیں اور سچ کہوں آجکل جتنی بھی پریشانیاں ھیں سب ہماری غلطیاں ھیں جسکی سزا یہی ہے کہ ہمیں زندگی گزرنے کا اندازہ ہی نہیں . اک دن ہم بوڑھے ہوجاییں گے اور پھر مر جاینگے لیکن ہاتھ میں کیا لیکے جاینگے کچھ بھی نہیں . کیونکے ہمنے نا اس دنیا میں ایسا کم کیا جسے ہماری آخرت سنور جائے .


 


 


 


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160