وومنز انیکس فاونڈیشن ۲۱۰۴ میں مستحکم مقاصد کیلۓ سٹیسی اشر کیساتھ

Posted on at

This post is also available in:


پیشہ ورانہ سرمایہ کار کاروبار تک اپنی مقابلہ باز رسائی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ایک اچھے کام کے لیئے مقابلے کا رجحان نہیں رکھتے۔ اس کے تیسرے مقابلے کے انعقاد کے متعلق پورٹ فولیو مقصد کے ساتھ(پی ڈبلیو پی) مشغول رکھتا ہے سرمایہ دار رہنمائوں کو ایک سالانہ موک سٹاک انتخابی مقابلہ میں، جسکا 100 فی صد چندہ میں جاتا ہے۔ اس سال میں اپنی وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے لیئے کھیل رہی ہوں۔

یہاں پورٹ فولیو مقصد کے ساتھ کی بانی سٹیسی ایشر کے ساتھ ایک وڈیو انٹرویو ہے

ہر جنوری میں، پیشہ ورانہ سرمایہ کار 5 سٹاک ( لمبے یا چھوٹے عرصے کی حیثیت) میں منتخب کرتے ہیں، تب ایک غیر نفع بخش تنظیم کو مقابلے کے لیئے منتخب کرتے ہیں۔ تجارتی سال کے گذرنے پر مالیاتی حصول کےٹیبل پی ڈبلیو پی کے لیڈر بورڈ پر بنائے جاتے ہیں نتیجتاَ  9 جیتنے والوں تک پہنچتے ہیں-   سرمایہ کاروں کی ہر کلاس میں سے تین تین

ماسٹر کلاس کے لیئے انٹری فیس 10،000 ڈالرز ہوتی ہے: پروفیشنل کلاس کے لیئے انٹری فیس 1000 ڈالرز اور نوائس کلاس کے لیئے انٹری فیس 100 ڈالر ضرورت ہوتی ہے۔

 

مقابلے کے اختتام پر جمع شدہ فیس کو منتخب شدہ چندوں کے اداروں میں تقسیم کردیا جاتا ہے۔  2013 کے مقابلے کے جیتنے والوں کے بارے میں 19 دسمبر کو سی این بی سی پر مطلع کرنے کا شیڈول ہے- 2014 کے مقابلے کےلیئے رجسٹریشن 20 دسمبر سے جاری ہے۔

 

پورٹ فولیوز مقصد کے ساتھ مستحکم خدمت خلق کے ماڈل کی ایک مستند مثال ہے جس سے ہم اپنے فلم کے اشتراک کے پلیٹ فارم اور اس کے حصہ داروں کے ذریعے استفادہ حاصل کرتے ہیں افغانستان کی معیشت کو ایک ڈیجیٹل زمانے میں لانے کے لیئے اور وسطی ایشیا میں طلباء کو خود مختار بنانے کے لیئے۔ در حقیقت پی ڈبلیو پی کے کھلاڑی وومنز انیکس فاؤنڈیشن انک  کے لیئے کھیلنے کا انتخاب کرتے ہیں جسکا 501 (سی)(3) ٹیکس سے استثناء کا سٹیٹس حال ہی میں منظور ہوا۔

 

ہمارے ماڈل کی طرح، پی ڈبلیو پی مالی پیشہ وروں کے وسائل اور تجربات سے کام لیتا ہے، اور اپنے اثر کو پھیلا رہا ہے چندہ پر چلنے والی تنظیموں اور بغیر منافع کے کام کرنے والے گروہوں میں دنیا کے کم خوش نصیب لوگوں کی مدد کرنے کے لیئے۔

 

 

دو سالوں میں فلاحی تنظٰیموں کے لیئے پی ڈبلیو پی نے بہترین نتائج حاصل کیئے، اور 2014 اس کے لیئے بہترین سال ہے۔ 2013 کا مقابلہ 8 ممالک سے 400 کھلاڑیوں پر محیط تھا اس کے افتتاحی مقابلہ سے 400 فی صد زیادہ۔

 

2013

 میں 185000 ڈالرز کے علاوہ جو کہ جمع کیئے گئے تھے ان میں سے یہ اپنے کھلاڑیوں کو بھی فائدہ دیتی ہے- یہ ایک 501 (سی)(3) غیر نفع بخش ادارہ ہے، اور ساری داخلہ فیس میں سے ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔ مقابلہ کے نتیجے پر کھلاڑیوں کے لیئے ایک انعامی پارٹی بھی ہوتی ہے۔

 

یہاں فلم انیکس پر ہمیں خدمت خلق کی جدید صورتیں دیکھنا پسند ہیں جو کہ تمام شریک پارٹیوں کو فائدہ دیتی ہیں۔ پورٹ فولیو ود پرپوز نے اس بات کو ثاپت کر دیا ہے کہ مقابلہ لاحاصل نہیں ہوتا، اور سب سے آخرمیں یہ کہ، فائدہ حاصل کرنے والے بھی "ونرز" ہوتے ہیں۔




About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160