(میرا سفر : (حصہ دوئم

Posted on at


میرا سفر : (حصہ دوئم)



میرے زندگی کے سفر میں مجھے بہت سے لوگ ملے جنہوں نے سہارا دیا . اور کچھ کو میں نے بھی سہارا دیایہی میری زندگی کا وہ پہلو ہے جو شاید میں نے کبھی بیان نہیں کیا اج میں اپنے اس بلاگ میں زندگی کی کچھ ان سچائیوں کا ذکر کرونگا جنکو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا .



میری زندگی حصہ دوئم میں ان واقعات میں نظر آئیگی کہ جن سے ہر انسان دور بھاگنا چاہتا ہے .میں پاکستانی معاشرے میں اک بہت امن اور خوشی کی زندگی جی رہا تھا . میں جب بڑا ہوا مجھے اپنی گھریلوں زمداریوں کا احساس ہونا شروع ہوا اور تب میں نے سب گھریلو کاموں میں دل چسپی لینی شروع کی لیکن اچانک مجھے گھر سے با ہر جانے کے کا م بھی سونپے جانے لگے .



کیونکہ اب مجھے اک زمہ دارانسان  منا ہرہا ہے . اسی دوسرے مر ہلے میں نے اپنے شہر میں اور قریبی گاؤں میں لوگوں کی زندگیوں کی طرف غور کرنا شروع کیا ، میں اپنے سے امیر اور غریب کی زندگیوں کو دیکھنے لگا .یہاں تک کہ مجھے لوگوں کی زندگیوں کہ بارے میں کافی معلومات اکھٹی ہونا شروع ہوئی اور میرا دماغ اب بہتر طور پر لوگوں کی پریشانیاں سمجھنے لگا.


اب میں سیاست کہ دور میں قدم رکھ چھکا تھا . میں ہوکومتی سرگرمیوں کی طرف مائل ہونا شروع ہوا یہاںتک کہ میں سیاسی میدان میں کھڑا ہونے لگا .اور میں اس دوران بہت ساری اچھی اور بری چیزیں دیکھیں . کچھ چیزوں کا علم ہوجانے کہ بعد دکھ بھی ہوتا پر مجبوری کی زنجیروں نے جھکڑے رکھا تھا . انسان کس قدر بے رحم ہوجاتا ہے یہ بھی دیکھا اور کس قدر دکھاوے کی نیکی کرنے لگتیں ہیں یہ بھی دیکھا . 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160