پاکستانی قوم کا اصلی مقام کیا ہے

Posted on at


پاکستانی قوم کا اصلی مقام کیا ہے :



جیسا کہ اپنے دیکھا میرے آرٹیکل کا نام ہی اک سوال سے شروع ہوتا ہے . اس سوال کو یہا ں پہ کرنے سے اک سچے اور مظبوط انسان کو اپنا مقام یاد دلانے کہ علاوہ اور کوئی مقصد نہیں میرا .



ہم آجکل جن گھریلوں ، سماجی ، معاشرتی مسائل سے دو چار ہیں اسکی اصل وجہ ہماری اپنی غلطیاں ہیں . ہم نے اپنا مقام کھو دیا ہے اب ہم صرف دوسروں پہ انحصار کرنے لگ پڑے ہیں .


ہمارے ملک کا شومار زندہ دل اور خوش مزاج لوگوں میں کیا جاتا تھا . ہم اک با صلاحیت قوم ہوا کرتے تھے .ہمارے بیچھ میں اعلی پایا کہ لوگ ہوا کرتے تھے جنہوں نے اپنی محنت سے اس ملک کہ نوجوانوں، بوڑھوں ، اور بچوں کو اک مٹھی کر رکھا تھا . انہی لوگوں نے ہمیں سائنس دان دے ، اایمان دار افسر دیے ، ڈاکٹر دیے .



اس ملک کو کسی زمانے میں تعلیم کا میدان سمجھا جاتا تھا اور یہی وجہ تھی کہ یہا ں پہ دور دور سے لوگ پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کہ لئے آیا کرتے تھے .


انگریز لوگ اس زمانے میں ہمیں بہت کا بل اور محنت کش لوگ سمجھتے تھے .


لیکن بہت افسوس سے کہنا پڑھ رہا ہے کہ اب ہم اپنی عزت کھو رہے ہیں .ہمارا معاشرے میں جو مکام تھا اسکو پار پار کیا جارہا ہے اور پاکستانی کا نام لیکر دوسرے ملکوں کہ لوگ اعتما د کھو رہے ہیں .


ہمیں کسی بھی ترھا ہے اپنی عزت اور اپنا نام بچانا ہے اور اس ملک کو ترکی کی را ہ گامزن کرنا ہے اور ثابت کرنا ہے کہ ہمارے اوپر لگے ہوے سب الزام جھوٹے ہیں . کیونکہ ہم اب بھی وہی پاکستانی ہیں جنکا سبسے بڑا منشور امن اور بھائی چارہ ہیں اور ہم ہی نظام کو ٹھیک کرکے دیکھا ینگے.



 


مضمون نگار :


ذیشان علی



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160