" یہ میں ہوں"

Posted on at


 

 

" یہ میں ہوں"

یہ میں ہو

اورمیں یہاں ہوں

اس کے علاوہ دنیا میں کوئی جگہ نہیں تھی جہاں میں ہوتا

اور میں یہاں ہوں

صرف تم اور میں

آج ہم اپنے سارے خواب پورے کرے گے

یہ نۓ دنیا ہے

ایک نۓ شروات  ہے

میرے اس پاس زندہ دل کے درکنے کی آواز ہے

یہ ایک نیا دن ہے

اور ایک نۓ امنگ کے ساتھ میں تمارا انتظار کر رہا ہوں

اور یہ میں ہوں

 

اور دکھوں ہم یہاں ہے

اور اتنے وقت کے بعد ہم نے نۓ خوشیاں پائی

اور ہم یہاں پے ہے

بہت خوش اور مضبوط ہے

اپنے گھر جو ہماری اصل حقیقت ہے

یہ ایک نیا جہان ہے

یہ ایک نۓ شروات ہے

 

 

یہ میں ہوں

اور یہاں ہوں

 

 

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160