مائدہ کی تیزابیت دور کرنے کا حل

Posted on at


روزانہ اگر ایک سیب چھلکے سمیت صبح  خالی پیٹ کھایا جائے تو کافی حد تک مائدہ دروست رہتا ہے اس کے علاوہ پودنہ کی ایک ٹہنی کو ایک لیٹر پانی میں ابال کر اس کا پانی دن میں دو یا تین مرتبہ پینے سے میدے کی تیزابیت دور ہو جاتی ہے اور بھوک میں بھی اضافہ ہوتا ہے اس کے علاوہ ادرک کو اپنے کھانے میں ضرور استمال کیا جائے یہ بھی بوہت مفید ہےمائدہ کے لئے ،

                        

اگر پپیتا با آسانی سے مل جائے تو اسے روزانہ اپنی خوراک میں شامل کریں اور اس کا جوس بنا کر پیتے رہیں ،پپیتا خون پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ مائدہ کے نظام کو بھی درست کرتا ہے ،اور یہ مائدہ کے درد کو بھی ختم کرتا ہے پیٹ کا درد دور کرنے اور خود کو پر سکون رکھنے کے لئے چاۓ پیئں ،خاص طور پر پیپر منٹ ،پیپر منٹ مائدہ کی گرانی کو دور کر کے جسم کو سکوں دیتا ہے لیکن چاۓ میں مصنوئی شکر یا چینی کا استمال ہرگز نہ کریں

                                               

اور ہو سکے تو پانی ابال کر ٹھنڈا کر کے پیا جائے تو یہ بوہت مفید ہے مائدہ کے لئے

                                         

                                      سبزچاۓ سے مائدہ اور بلڈ پریشر کا علاج

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چاۓ مائدہ اور بلڈ پریشر کے مرض کے لئے نہایت ہی مفید ہے ،خاص طور پر جب آپ کھانا کھا چکے ہوں تو اس کے بعد سبز چاۓ پی جائے تو نہ صرف مائدہ بہتر ہوگا بلکہ نظام ہضم بھی بہتر ہوگا اور قبض جیسے مرض سے بھی چھٹکارا ملےگا ،سبز چاۓ سے گلے کی خارش ،انفیکشن ،سے بھی چھٹکارا ملتا ہے .اور مائدہ کی تیزابیت دور ہوتی ہے .

                                              

بوہت سے لوگ مائدہ کی بیمارری کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ نوجوان بھی جس پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے ،سب سے پہلے تو پانی کو ابال کر پیا جائے اور سبز چاۓ کا استمعال ہر کھانا کھانے کے بعد کیا جائے ،اور اس کے ساتھ ساتھ ہلکی پھلکی ورزش بھی ضروری ہے جس سے اپکا جسم تندرست رہیگا اور ہائی بلڈ پریشر پر بھی قابو پا سکینگے ،

                                                   

اور جہاں تک ممکن ہو سکے تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں مرچ مصالوں سے پرہیز کریں اور بازار سے ہرگز گلی سڑی چیزیں نہ کھائیں اور ہمیشہ تازہ پھل سبزیاں ،اور زیادہ سے زیادہ مشروبات کا استمال کریں



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160