کہانی ٹشو کے پھولوں کی

Posted on at


پھول ایک ایسا احساس ہوتے ہیں جو کہ ہر کسی کو پسند اتے ہیں ،یہ پھول اگر کسی کی زندگی بن جائیں تو زندگی سنور جاتی ہے آج کچھ ایسی ہی کہانی جو کہ ٹشو کے پھولوں کے حوالے سے ہے آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہپپں اور امید کرتا ہوں آپ سب اسے بہت پسند کریں گے ،اور اس سے کچھ سبق حاصل کریں گے 



کہانی ٹشو کے پھولوں کی 


ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا ،اور اس کے ساتھ اس کا بوڑھا باپ رہتا تھا ،ایک کچے مکان میں و کسان ساتھ ساتھ زمینوں میں کام کرتا اور ساتھ ساتھ تعلم بھی حاصل کرتا ،جب اس نے اپنی تعلم مکمل کر لی تو اس کے باپ نے اس کی شادی اپنی بھتیجی سے کر دی اور کچھ عرصہ کے بعد اس کے یہاں ایک بیٹا ہوا ،اس کے بعد اس کسان کو شہر میں ایک اچھی نوکری مل گیی اور جس جگہ اس کسان کو نوکری ملی اس کمپنی کے ملک نے اسے کمپنی اس کے نام کرنے کا لالچ دیا اسے اور کہا کہ تم میری بیٹی سے شادی کر لو ،اس کسان نے بہت سوچا اور بہت سوچ بچار کے بعد اس لڑکی سے شادی کر لی اور اپنی پہلی بیوی اور بیٹے کو بھول گیا ،اسکے بعد اس کا باپ اپنے بیٹھے کو یاد کر کر مر گیا ،اس کی پہلی بیوی بلکل اکیلی ہو گیی اور اپنے بیٹے کو محنت مزدوری کر کے پڑھانے لگی ،اور وؤ دن بھر کھیتوں میں کام کرتی اور گھر آ کر گھر کے کام کرتی کرتے کرتے و ایک دن بہت تھک گیی کیوں کہ و بوڑھی ہو چکی تھی ،اس نے اپنے دل کا حال اپنی ایک دوست کو سنایا اور اس دوست نے اسے پھولوں کی فصل لگانے کا مشورہ دیا ،لیکن و سوچ رہی تھی کہ ان پھولوں کو کون خریدے گا لیکن اس نے فیصلہ کر لیا کہ اب و ضرور پھولوں کی فصل اگیئے گی اور اس نے ایسا ہی کیا ،کچھ ہی دنوں میں اس کے پھول پوری دنیا میں پھیلنے لگے اور لوگ دور دور سے ان پھولوں کو خریدنے اتے ،کرتے کرتے و امیر سے امیر تر ہوتی گیی ،ایک دن ایسا ہوا کہ ان پھولوں کی خبریں سن کر ایک پارٹی ان پھولوں کو خریدنے آئی ،لیکن اس پارٹی میں اس عورت کا شوہر بھی تھا ،جب اس کے شوہر نے دیکھا تو ان پھولوں کی ملک اپنی بیوی کو پایا و اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ آیا تھا ،تب اس نے جانا کہ لالچ کرنے کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی اور بچوں اور اپنے باپ کو چھوڑا اب میرے پاس سب کچھ ہے لیکن کچھ بھی نہیں اور میری پہلی بیوی نے اپنی محنت سے یہ سب کچھ حاصل کیا اور و آج کتنی خوش ہے ،اور اسی بات کو لے کر و سوچ سوچ کر و پاگل ہو گیا اور اس کی دوسری بیوی اور بچوں نے بھی پاگل ہونے کے بعد اسے چھوڑ دیا آخر کار اس کی پہلی بیوی نے اسے دیکھا تو اس نے اس کا علاج کروایا جب و ٹھیک ہو گیا تو اسے احساس ہوا کہ دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتا محبت بھی کوئی چیز ہوتی ہے لاچ ہی سب کچھ نہیں ہوتا محنت بھی کوئی چیز ہوتی ہے 



اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ پیسا انے جانے والی چیز ہے اور لالچ کر کے کسی کو نہیں اپنانا چاہیئے کیوں کہ ایک دن کسی نہ کسی موڑ پر آپ کو یہ احساس ضرور ہوگا کہ لالچ بری بلا ہے ،اور کسی کے ساتھ دھوکھا کرنا بہت بڑا گناہ ہے 



امید ہے آپ کو یہ کہانی بہت پسند آئی ہوگی 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160