سونے سے پہلے شہد کا استعمال

Posted on at


اللہ تعالی نے انسانوں کو اس دنیا میں بہت سی نعمتیں عطا فرمائیں جن میں سے ایک نعمت  شہد بھی ہے اللہ تعالی کی ایک ایسی عطا کردہ نعمت ہے کہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ موت کے علاوہ ہر مرض کی دوا ہے یہ نعمت شہد کی مکھیاں پھولوں کا رس اکھٹا کرتی ہے اور اللہ نے انکے پیٹ میں ایسا کارخانہ بنایا ہے جو اس پھولوں کے رس کا شھد میں تبدیل کرتا ہے

اسلیے اگر نیند میں کمی اور بے خوابی کا پرانہ عارضہ ہو تو یہ جسم مین توانائی کی افزائش پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کے جسم مین تونائی کم ہو شہدجاتی ہے اور توانائی کی کم اور انسان کی بے خوابی میلاٹونن کم کردیتے ہیں جس سے دماغ کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے اسلیے اگر سونے کے دوران دماغ کو مناسب انرجی فراہم نہ ہو سکے تو دماغ پر منفی اثرات پڑتے رہتے ہیں جسکے نتیجے میں یاداشت اور سیکھنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے

اگر مناسب نیند نہ کی جائے تو انسولین کی زیادتی سے دماغ کو گلوگوز فراہم نہیں ہوتی اور دماغ ایک قسم کی بھوک کا شکار ہو جاتا ہے انسولین دماغ میں انزایم پیدا کرتا ہے جس سے دماغ کی شریانوں میں گلوٹامیٹ جمع ہو جاتا ہے اور اس سے دماغ کو بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے

اسلیے اگر بے خوابی کا مسئلہ ہو تو رات کو سونے سے قبل شہد کا استعمال کرنا چاہیے رات کو سونے سے قبل شہد کا استعمال ملاٹونن ہارمونز کو کم کر کے پیدائش میں نہ صرف بے حد اضافہ کرتا ہے بلکہ اسے خارج بھی کرتا ہے میلاٹونن دراصل ایک سیکھنے مین مدد دینے والا ہارمون ہے اسلیے یہ شہد کا استعمال یاداشت کو بھی بہتر بناتا ہے اور سیکھنے کی صلاحیت کو بھی تیز کر دیتا ہے ۔



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160