فلم اینکس

Posted on at


فلم اینکس کے ذریئے آپ نہ صرف بوہت کچھ سیکھ سکتے ہیں بلکہ اپنا خیالات کا اظہار بھی کر سکتے ہیں

فلم اینکس پر جہاں ہر روز لاکھوں ہزاروں کی تعداد میں لوگ آ رہے ہیں ووہیں یہ ہمہیں تفریح بھی فراہم کر رہا ہے

فلم اینکس وو واحد ویب سائٹ ہے جس پر ہم نہ صرف اچھی اچھی ویڈیو دیکھ سکتے

اس سے ہمیں کافی کچھ سیکھنے کے ساتھ ساتھ گھر بٹہے آمدنی بھی حاصل ہوتی ہے روز نت نیئے بلاگ اور اچھے اچھے کھانوں کی ترکیبیں بھی پتا چلتی ہیں

فلم اینکس نے ہر طرح کے لوگوں کو اپنے جذبات کا اظہار کرنے کا موقع دیا ہے کیوں کہ پہلے ہم اپنے دل کی بات کھلے عام نہیں کر سکتے تہے لیکن اب ہر طرح سے ایک آزاد تریکا سے اپنا خیالات کا اظہار با آسانی کر سکتے ہیں

فلم انیکس نے ہمارے لئے اب اور بھی آسانیاں پیدا کر دی ہیں پہلے کافی ٹائم لگ جاتا تھا ایک بلاگ کو لائک اور شیر کرانے میں لیکن اب نیا سسٹم بز بٹن والا نظام آ گیا ہے اور ہر کوئی ایک سیکنڈ میں ہے بز کر لیتا ہے

یہ ہمارے لئے ایک اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا بوہت اچھا موقع ہے اور اس سے انسان بور بھی نہیں ہوتا اور کافی ساری ذہنی پریشانیوں سے چھٹکارا ملتا ہے

حالانکہ پہلے ایسا نہیں تھا کیوں کہ سب لوگ فیس بک اور یو ٹیوب دیکھ دیکھ کر بور ہو جاتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوتا ہر کوئی کام میں مگن رہتا ہے اور ہزار پریشانیوں سے چھوٹ جاتا ہے

اس کے لئے میں فلم اینکس والوں کا بوہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اتنی اچھی ویب سائٹ ہم لوگوں کے لئے شروح کی ہے 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160