حجاب اک خزانہ ہے

Posted on at


حجاب اک خزانہ ہے :



معاشرتی مسائل:


آجکل ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں . ہمارے ارد گرد ہر طبع کے لوگ موجود ہیں جو مختلف خواہشات کے خواہاں ہیں . ان میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں بوڑھوں اور بچوں کی ہے. جیسا کے ہمیں یہ بھی پتا ہے پاکستان کی آبادی بہت تیزی بڑھ رہی ہے. اب سب سے بڑا جو مثلا معاشرے میں سامنے عطا ہے وہ ہے اخلاقی تربیت چونکہ لوگ پیسے کمانے کے چکر میں اتنے مصروف ہوجاتے ہیں کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت اچھی ترھا سے نہیں کر پتے اور یہی وجہ ہے کہ جب ایسی اولاد اک نوجواں کی شکل میں پروان چڑھ جاتے ہیں تو معاشرے کو بہت خطرہ ہونے لگتا ہے .


حجاب کے فائدے :



اب جب کسی شریف گھرانے کی لڑکی اپنے گھر سے کسی بھی کام کے غرض سے نکلتی ہے تو جب اس طرہ کے معاشرے میں قدم رکھتی ہیں تو انکو حجاب کا خیال ہونا چاہیے تا کہ اسے اپنی عزت و ابرو کا خطرہ نہ محسوس ھو اور وہ تسلّی سے اپنے تمام روز مررہ کے کا م کرکے آرام سے گھر جاسکے .



جیسا کہ ہم نے اوپر دونوں پراگرف میں معاشرتی مسائل اور حجاب کے فائدے کا ذکر کیا اسکا مقصد معاشرے میں حجاب کی اہمیت کو مزید فروغ دینا تھا تا کہ ہماری بہنی، مایں اور ہمارے خیر خواہ لوگوں کی عزت کی حفاظت ہوسکے اور یہا ں اک اور بہت اہم بات پر زور دیا گیا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کی تربیت اک اچھے اخلاقی شہری کی طور پر کریں تا کہ ہمیں اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے بہترین شہری مل سکیں .


 


مضمون نگار :


ذیشان علی  



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160