کائنات کو الله پاک نے بنیادی طور پر دو جنس میں منقسم فرمایا ہے .مرد اور عورت دونو کو حقوق اور ذمداریاں تفویض کیں .
مگر اس دنیاۓ فانی میں اس وقت جو طبقہ حقوق سے محروم ہے وہ حواتین کا طبقہ ہے .جس کی اک بڑی وجہ اسلام جیسسے
مقدس مذہب کی تعلیمات سے دوری ہے . قرآن میں واضح طور پر نسوانی حقوق بیان کر دیے گۓ ہیں .آخری خطبہ میں آنحضور (س )نے فرمایا عورتوں کے معاملے
میں الله سے ڈرو .کسی دانا نے کیا خوب بات کی ہے عورت کے حقوق دراصل مرد کی ذمداریاں ہیں اسی طرح مرد کے حقوق
عورت کی ذمداریاں ہیں غرض اگر ہر کوئی اپنی ذمداریاں پوری طرح ادا کرے تو کسی کو شکایات کا موقع نہ ملے .
مرد عورت گاڑی کے دو پہیوں کی طرح ہیں اگر دونو ٹھیک کام کریں گے تو سفر آسان گزرے گا . اسی طرح اگر عورت
تعلیم یافتہ ہو گی تو بچوں کی پرورش اچھے طریقے سے ہو گی .اور اک اچھا معاشرہ وجود میں آے گا .
"حقوق نسواں "
Posted on at